کاغان ناران،موسم سرما کی پہلی برفباری،سینکڑوں سیاح پھنس گئے
باڈ گوئی ٹاپ اور کمراٹ جاز بانڈہ چترال ناران کاغان میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔۔درجنوں سیاح اور گاڑیاں بابوسر ٹاپ کے راستے میں پھنس گئی ہیں۔ چلاس میں بھی شدید برف باری جاری ۔ دوسری جانب کاغان ناران، بابوسر روڈ بند، گلگت جانے والے سینکڑوں مسافر ناران اور بابوسر ٹاپ کے درمیان پھنس گئے۔ طویل […]
کاغان ناران،موسم سرما کی پہلی برفباری،سینکڑوں سیاح پھنس گئے Read More »








