تازہ ترین

مفتی تقی عثمانی مسلم دنیا کی دوسری بااثر ترین شخصیت قرار

مفتی تقی عثمانی کو مسلم دنیا کی دوسری بااثر ترین شخصیت قرار دے دیا گیا۔ اردن کے رائل انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیزنے سال 2006 کی 500 با اثر مسلمانوں کی فہرست جاری کر دی ہے۔ فہرست کے مطابق قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی مسلم دنیا کی بااثر ترین شخصیت ہیں جبکہ […]

مفتی تقی عثمانی مسلم دنیا کی دوسری بااثر ترین شخصیت قرار Read More »

خاتون ڈی ایس پی سہیلی کے گھر سے 2 لاکھ نقد،موبائل چُرا کر فرار

مدھیہ پردیش:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں پولیس کی ایک خاتون افسر (ڈی ایس پی) کلپنا رگھوونشی کی چوری کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، کلپنا رگھوونشی مدھیہ پردیش اسپیشل برانچ میں تعینات ہیں۔ ان کی دوست پرمیلا تیواری ایک انشورنس کمپنی میں ملازمت کرتی ہیں اور دونوں پڑوسی

خاتون ڈی ایس پی سہیلی کے گھر سے 2 لاکھ نقد،موبائل چُرا کر فرار Read More »

بھارت فالس فلیگ آپریشن کی تیاری کررہا، اس بار جواب شدید ہوگا: ترجمان پاک فوج

راولپنڈی(کشمیرڈیجیٹل)ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کا کہنا تھاکہ بھارت فالس فلیگ آپریشن کی تیاری کررہا ہے، اس بار جواب شدید ہوگا۔ راولپنڈی میں صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کا کہنا تھا کہ پاک افغان جھڑپوں میں 206 افغان طالبان فوجی اور 112 خوارج مارے گئے۔ اُنہوں نے

بھارت فالس فلیگ آپریشن کی تیاری کررہا، اس بار جواب شدید ہوگا: ترجمان پاک فوج Read More »

ایکشن کمیٹی کی پانچ کروڑ وصولی :الزام ثابت نہ ہوا تو معافی مانگ لوں گا،فاروق حیدر

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان نے کشمیرڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر پانچ کروڑ والی بات سچ ثابت نہ ہوئی تو معافی مانگ لوں گا لیکن اگر میری بات سچ ثابت ہوئی تو ایکشن کمیٹی والوں کو جواب دینا پڑے گا راجہ فاروق حیدر کا کہنا تھا کہ میں نے

ایکشن کمیٹی کی پانچ کروڑ وصولی :الزام ثابت نہ ہوا تو معافی مانگ لوں گا،فاروق حیدر Read More »

چناری : وحشیانہ تشدد کا معاملہ، تین ملزمان گرفتار، باقی فرار

ہٹیاں بالا(کشمیر ڈیجیٹل)چناری کے ملحقہ علاقہ کونا میں مبینہ طور پر آوارہ گردی اور لڑکی سے چھیڑنے کا معاملہ اپنی عدالت لگاتے ہوئے دو نوجوانوں کا اغواء،رسیوں سے باندھ کروحشیانہ تشدد،بال،داڑھی مونڈھنے سمیت نازک اعضاء جلانے میں ملوث تین ملزمان چناری پولیس نے گرفتار کر لئے واقعہ میں ملوث سرکاری سکول ٹیچر نے عدالت سے

چناری : وحشیانہ تشدد کا معاملہ، تین ملزمان گرفتار، باقی فرار Read More »

ای مارکنگ پر اعتراضات :میرپور بورڈ کا ماہرین پر مشتمل کمیٹی تشکیل دینے کا اعلان

آزاد جموں و کشمیر انٹرمیڈیٹ و ثانوی تعلیمی بورڈ میرپور نے سوشل میڈیا پر بورڈ کے خلاف گردش کرنے والی تنقیدی خبروں کے بعد ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے ای مارکنگ کے عمل کا تفصیلی جائزہ لینے کیلئے ماہرین پر مشتمل کمیٹی تشکیل دینے کی سفارش کر دی۔ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ پریس

ای مارکنگ پر اعتراضات :میرپور بورڈ کا ماہرین پر مشتمل کمیٹی تشکیل دینے کا اعلان Read More »

فوج سیاست میں الجھنا نہیں چاہتی،سیاست سے دور رکھا جائے، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ غزہ میں امن فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ امن فوج کا فیصلہ

فوج سیاست میں الجھنا نہیں چاہتی،سیاست سے دور رکھا جائے، ڈی جی آئی ایس پی آر Read More »

چین کی ڈیزائن کردہ آبدوز 2026 میں پاک بحریہ میں شامل ہوگی: نیول چیف

کراچی: نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان 2026 میں چین کی ڈیزائن کردہ پہلی آبدوز پاک بحریہ میں شامل کرے گا۔ یہ پیش رفت پاکستان کی بحری تاریخ میں ایک اہم سنگِ میل کے طور پر دیکھی جا رہی ہے، جو پاک بحریہ کی دفاعی صلاحیت کو مزید مضبوط بنانے میں

چین کی ڈیزائن کردہ آبدوز 2026 میں پاک بحریہ میں شامل ہوگی: نیول چیف Read More »

مظفرآباد: اسلامی جمعیت طلبہ کا 13 نومبر کو احتجاجی کنونشن کا اعلان

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) اسلامی جمعیت طلبہ نے تعلیمی مسائل، بدعنوانی اور میرپور بورڈ کے غیر شفاف نتائج کے خلاف پریس کانفرنس کی ہے۔ رہنماؤں نے اعلان کیا کہ 13 نومبر کو پورے آزاد کشمیر سے طلبہ کو اکٹھا کیا جائے گا اور احتجاجی کنونشن منعقد کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ جب تک

مظفرآباد: اسلامی جمعیت طلبہ کا 13 نومبر کو احتجاجی کنونشن کا اعلان Read More »

اسلام آباد ٹریفک پولیس کا ناکوں پر لرنر پرمٹ جاری کرنےکا اعلان

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) جی اسلام آباد کی ہدایت پر اسلام آباد ٹریفک پولیس نے شہریوں کی سہولت کے لیے ایک اہم اقدام کا اعلان کیا ہے۔ ڈرائیونگ لائسنس مہم کے دوسرے مرحلے کے تحت اب شہریوں کو شہر کے مختلف ناکوں پر ہی لرنر پرمٹ (Learner Permit) جاری کیا جائے گا۔ سی ٹی او

اسلام آباد ٹریفک پولیس کا ناکوں پر لرنر پرمٹ جاری کرنےکا اعلان Read More »