مظفرآباد: اسلامی جمعیت طلبہ کا 13 نومبر کو احتجاجی کنونشن کا اعلان
مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) اسلامی جمعیت طلبہ نے تعلیمی مسائل، بدعنوانی اور میرپور بورڈ کے غیر شفاف نتائج کے خلاف پریس کانفرنس کی ہے۔ رہنماؤں نے اعلان کیا کہ 13 نومبر کو پورے آزاد کشمیر سے طلبہ کو اکٹھا کیا جائے گا اور احتجاجی کنونشن منعقد کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ جب تک […]
مظفرآباد: اسلامی جمعیت طلبہ کا 13 نومبر کو احتجاجی کنونشن کا اعلان Read More »









