برطانیہ : نامعلوم افراد نے عمران خان کے پوسٹر والے ٹرک پر سیاہی پھینک دی
برطانیہ میں سابق پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی تصویر آویزاں ایک معروف ٹرک کو نامعلوم افراد نے نشانہ بناتے ہوئے اس پر کالی سیاہی پھینک دی۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی ہے، جس کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے حامیوں کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آ رہا ہے۔ […]
برطانیہ : نامعلوم افراد نے عمران خان کے پوسٹر والے ٹرک پر سیاہی پھینک دی Read More »









