ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس سست ، وجہ سامنے آگئی
لاہور: ملک بھر میں انٹرنیٹ صارفین کو ایک بار پھر شدید مشکلات کا سامنا ہے، کیونکہ ایک اہم اپ اسٹریم پرووائیڈر کی عارضی خرابی کے باعث قومی سطح پر انٹرنیٹ سروس متاثر ہوئی ہے ۔ اس خرابی کی وجہ سے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ کی رفتار نمایاں طور پر کم ہو گئی ہے اور آن […]
ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس سست ، وجہ سامنے آگئی Read More »









