تازہ ترین

امیر مقام کا دورہ ، جنوبی افریقی پارلیمنٹیرینز نے کشمیر پر پاکستانی موقف کی حمایت کردی

کیپ ٹائون:وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور جب تک مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل نہیں ہوتا خطے میں پائیدار امن ممکن نہیں جبکہ اس موقع پر جنوبی افریقی پارلیمنٹیریز نے کشمیر پر پاکستانی موقف کی حمایت […]

امیر مقام کا دورہ ، جنوبی افریقی پارلیمنٹیرینز نے کشمیر پر پاکستانی موقف کی حمایت کردی Read More »

دھیرکوٹ کرکٹ میلہ،16ٹیموں کی شرکت، شکرپڑیاں ٹائیگرز فاتح قرار

اسلام آباد میں منعقدہ دھیرکوٹ کرکٹ میلہ اختتام پذیر ہوگیا جس میں شکرپڑیاں ٹائیگرز نے میدان مار لیا۔ جشن کا سماں، فائنل میچ میں شکرپڑیاں ٹائیگرز نے کشمیر لوورز کوہالہ کو با آسانی 8 وکٹ سے شکست دے دی۔ کرکٹ کے دیوانوں کے لیے ایک یادگار لمحہ، جوش و خروش سے بھرپور اور جذبہ عقیدت

دھیرکوٹ کرکٹ میلہ،16ٹیموں کی شرکت، شکرپڑیاں ٹائیگرز فاتح قرار Read More »

چکار، ٹاپ گجراں میں دن دیہاڑے سنگین واقعہ ، خوف و ہراس پھیل گیا

جہلم ویلی( عمر بھٹی سے)جہلم ویلی کی تحصیل چکار تھانہ پولیس چکار کی حدود درہ ٹاپ گجراں میں دن دیہاڑے سنگین غنڈہ گردی کا واقعہ پیش آیا جس نے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق چند شرپسند عناصر، جو مبینہ طور پر نشے کی حالت میں تھے، اچانک بازار میں

چکار، ٹاپ گجراں میں دن دیہاڑے سنگین واقعہ ، خوف و ہراس پھیل گیا Read More »

رواں سال 2026 میں کتنی چھٹیاں ہونگی؟ حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

وفاقی حکومت نے سال 2026 میں چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ کیبنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سال 2026 میں عام تعطیلات اور اختیاری چھٹیاں 40 ہوں گی جن میں 17 عام تعطیلات اور 23 اختیاری چھٹیاں ہوں گی۔ یہ بھی پڑھیں: پارٹنر سکولوں میں ہفتے کی بھی چھٹی ،نئے اوقات کار کا شیڈول جاری

رواں سال 2026 میں کتنی چھٹیاں ہونگی؟ حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا Read More »

انڈر 19 ورلڈکپ ،جنوبی افریقی بیٹرز نے رنز کے انبار لگا دئیے، نئے ریکارڈ قائم

جنوبی افریقی بیٹرز نے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں تنزانیہ کے خلاف رنز کی بارش کر دی اور نئے ریکارڈ قائم کر دئیے۔ پیر کو آئی سی سی مینز انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں جنوبی افریقا نے تنزانیہ کے خلاف شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 50 اوورز میں 5 وکٹوں

انڈر 19 ورلڈکپ ،جنوبی افریقی بیٹرز نے رنز کے انبار لگا دئیے، نئے ریکارڈ قائم Read More »

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کااجلاس جھگڑے اور تلخ کلامی پر ختم

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس شروع ہوتے ہی جھگڑے کی نذر ہو گیا۔ شاہد خٹک نے سینیٹر زرقا کو پارلیمانی پارٹی اجلاس سے باہر نکل جانے کا کہہ دیا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ سینیٹر زرقا نے شوکاز نوٹس کا جواب دینے کے باوجود فیصلہ نہ ہونے

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کااجلاس جھگڑے اور تلخ کلامی پر ختم Read More »

پنجاب

آزادکشمیر، آؤٹ آف سکول بچوں کے داخلے، سکولوں کی تعمیر کیلئے اسلامی ترقیاتی بینک سے معاہدہ

اسلام آباد :وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی قیادت میں محکمہ تعلیم نے ایک اورتاریخی سنگِ میل عبور کرلیا ہےاور 60 ہزار آؤٹ آف سکول بچوں کو واپس سکول لانے ، 135سکولوں کی تعمیر کامعاہدہ طے پا گیا ہے۔ وزیراعظم فیصل راٹھور کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر خبر کے مطابق اسلامی ترقیاتی

آزادکشمیر، آؤٹ آف سکول بچوں کے داخلے، سکولوں کی تعمیر کیلئے اسلامی ترقیاتی بینک سے معاہدہ Read More »

آزادکشمیر میں آئندہ حکومت پیپلزپارٹی کی ہوگی،چوہدری یٰسین

کوٹلی (کشمیر ڈیجیٹل) صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری محمد یاسین نے کہا کہ آج اللہ کے فضل سے ریاست میں جیالوں کی حکومت ہے۔ ان شاء اللہ اس ضلع سے چھ کی چھ نشستیں جیتیں گے اور آئندہ حکومت پاکستان پیپلز پارٹی کی ہو گی۔ ہمارے مخالفین پینسٹھ سال اقتدار میں رہے پیپلز

آزادکشمیر میں آئندہ حکومت پیپلزپارٹی کی ہوگی،چوہدری یٰسین Read More »

معروف اداکار رانا آفتاب قاتلانہ حملے میں جاں بحق،تحقیقات شروع

لاہور (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستانی فلم و ٹیلی ویژن کے معروف اداکار رانا آفتاب کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ ذرائع کے مطابق اداکار رانا آفتاب پر فائرنگ کا واقعہ صوبائی دارالحکومت لاہور میں پیش آیا جہاں وہ نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے نکلے ہی تھے کہ نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ

معروف اداکار رانا آفتاب قاتلانہ حملے میں جاں بحق،تحقیقات شروع Read More »

انڈر9 ورلڈکپ؛ پاکستان نے سکاٹ لینڈ کو6 وکٹوں سے شکست دیدی

ہرارے (کشمیر ڈیجیٹل)انڈر 19 ورلڈکپ، پاکستانی ٹیم نے میدان مارلیا، سکاٹ لینڈ ٹیم کو بڑے مارجن سے شکست دیدی۔ انڈر 19 ورلڈکپ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم نے سکاٹ لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں اپنی پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ ہرارے میں کھیلے گئے میچ میں سکاٹ لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے

انڈر9 ورلڈکپ؛ پاکستان نے سکاٹ لینڈ کو6 وکٹوں سے شکست دیدی Read More »