محکمہ وائلڈ لائف حکومت خیبر پختونخواہ کی بڑی ناکامی،دنیا میں ناپیدبرفانی چیتا دیر کی پہاڑیوں میں ہلاک
لوئیر چترال، گرم چشمہ میں برفانی چیتا ہلاک! وحت، لوٹکوہ نالے سے برفانی چیتے کی لاش برآمد، وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ نے تحقیقات شروع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق چترال کے نواحی علاقے گرم چشمہ کے وحت میں واقع لوٹکوہ نالے سے برفانی چیتے کی لاش برآمد ہوئی، جس نے مقامی سطح پر تشویش پیدا کر […]









