تازہ ترین

پاکستان نے آئی ٹی ایکسپورٹ میں ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) آئی ٹی اکانومی عروج پر ,پاکستان نے آئی ٹی برآمدات میں ایک اور تاریخی سنگِ میل عبور کر لیا ۔ دسمبر 2025 کی برآمدات 437 ملین امریکی ڈالر تک پہنچ گئیں – جو پہلی بار 400 ملین ڈالر سے تجاوز کر گئیں۔ دسمبر 2025 کے دوران آئی ٹی برآمدات پہلی بار 400 […]

پاکستان نے آئی ٹی ایکسپورٹ میں ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا Read More »

بارش

آزاد کشمیر ،مری، گلیات میں برفباری،این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) ایس ڈی ایم اے کی جانب سے آزاد جموں و کشمیر میں بارشوں اور برفباری کا الرٹ جاری کر دیا گیا۔ ایس ڈی ایم اے کے مطابق 20 جنوری سے 23 جنوری تک میدانی علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:شعبان المعظم کا چاند نظرنہیں آیا، پہلی تاریخ

آزاد کشمیر ،مری، گلیات میں برفباری،این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری Read More »

رویت ہلال کمیٹی

شعبان المعظم کا چاند نظرنہیں آیا، پہلی تاریخ 21 جنوری کو ہوگی،روئت ہلال کمیٹی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر ، اسلام آباد، خیبرپختونخوا، مری ،لاہور سمیت ملک بھر میں کہیں سے بھی شعبان المعظم کا چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی۔ یکم شعبان 21 جنوری بروز بدھ کو ہوگی۔شب برأت 4فروری کو ہو گی۔تفصیلات کے مطابق ماہ شعبان المعظم۷۴۴۱؁ھ کا چانددیکھنے کیلئے چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس

شعبان المعظم کا چاند نظرنہیں آیا، پہلی تاریخ 21 جنوری کو ہوگی،روئت ہلال کمیٹی Read More »

چیف الیکشن کمشنرکی عدم تعیناتی،پیپلزپارٹی اورن لیگ میں پھڈا

مظفرآباد(تحقیقاتی رپورٹ /کشمیر ڈیجیٹل)چیف الیکشن کمشنرکی عدم تعیناتی ،پیپلزپارٹی حکومت آئینی ادارہ بغیر سربراہ کے چلانے کیلئے بضد جبکہ اپوزیشن فوری تعیناتی کیلئے سرگرم عمل ہے ۔۔ مزید یہ بھی پڑھیں:مری روڈ کی کشادگی منصوبے میں اہم تبدیلیاں،چوڑائی 20 فٹ کرنے کا فیصلہ ذرائع کے مطابق سیاسی جماعتوں کی کھینچا تانی حکومت اور اپوزیشن کے

چیف الیکشن کمشنرکی عدم تعیناتی،پیپلزپارٹی اورن لیگ میں پھڈا Read More »

مری روڈ کی کشادگی منصوبے میں اہم تبدیلیاں،چوڑائی 20 فٹ کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی(کشمیر ڈیجیٹل)راولپنڈی ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نے لیاقت باغ سے چاندنی چوک تک مری روڈ کو کشادہ کرنے کے منصوبے میں اہم تبدیلیاں کر دی ہیں۔ سڑک کی چوڑائی دونوں اطراف 15 فٹ سے بڑھا کر 20 فٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے مزید یہ بھی پڑھیں:افغان درالحکومت کابل میں دھماکہ، متعدد افراد جاں بحق مری

مری روڈ کی کشادگی منصوبے میں اہم تبدیلیاں،چوڑائی 20 فٹ کرنے کا فیصلہ Read More »

افغان درالحکومت کابل میں دھماکہ، متعدد افراد جاں بحق

کابل(کشمیر ڈیجیٹل) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کابل کے علاقہ شہر نو میں ہونے والے دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ترجمان افغان وزارت

افغان درالحکومت کابل میں دھماکہ، متعدد افراد جاں بحق Read More »

سردار عتیق خان کا آزادکشمیر کے 33 حلقوں سے اپنے امیدوار کھڑے کرنے کا اعلان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)صدرمسلم کانفرنس و سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردارعتیق احمد خان نے کہا کہ ریاست جموں وکشمیر اور مسلم کانفرنس ایک ہی تصویر کے دو رخ ہیں۔ مسلم کانفرنس آنے والی نسلوں کی وقار کی ضمانت ہے۔کورکمیٹی کے فیصلے کے نتیجے میں مسلم کانفرنس نے آئندہ انتخابات میں آزادکشمیر کے تمام انتخابی حلقوں سے الیکشن لڑنے

سردار عتیق خان کا آزادکشمیر کے 33 حلقوں سے اپنے امیدوار کھڑے کرنے کا اعلان Read More »

ہنزہ،زلزلے نے تباہی مچادی،درجنوں مکان زمین بوس، پاک فوج سے مدد کی اپیل

گلگت(کشمیر ڈیجیٹل)گلگت بلتستان کے پہاڑی علاقے ہنزہ کے گائوں چیورسن ویلی میں زلزلہ کے باعث30 سے زائد مکانات زمین بوس، 100 سے زائدکو نقصان پہنچا۔ جبکہ لینڈ سلائیڈنگ اور ٹوٹ پھوٹ سے کئی رابطہ سڑکیں بند ہوگئی ہیں تفصیلات کے مطابق ہنزہ کے دور افتادہ علاقے چپورسن گوجال میں آنے والے حالیہ زلزلے نے بڑے

ہنزہ،زلزلے نے تباہی مچادی،درجنوں مکان زمین بوس، پاک فوج سے مدد کی اپیل Read More »

ڈڈیال میں سیاسی ہلچل، راجہ پرویز اشرف کی آمد نے ماحول گرم کر دیا

ڈڈیال میں سیاسی سرگرمیاں زور پکڑنے لگی ہیں۔ سابق وزیراعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف ڈڈیال پہنچے، جہاں سیاسی اور سماجی شخصیت ضلعی چیئرمین زکوٰۃ خان ظفر خان نے ان کا شاندار استقبال کیا۔ اس موقع پر سیکڑوں افراد کے پاکستان پیپلز پارٹی زندہ باد، جیوے جیوے بھٹو جیوے کے نعروں سے فضا گونج اُٹھی۔ خان

ڈڈیال میں سیاسی ہلچل، راجہ پرویز اشرف کی آمد نے ماحول گرم کر دیا Read More »

بابا وانگا کی اسمارٹ فونز اور ڈیجیٹل آلات سے متعلق حیران کن پیشگوئی

درست پیشگوئی کے لیے مشہور بابا وانگا برسوں قبل انتقال کرگئے ہیں تاہم ان کی پیش گوئیاں وقت کے ساتھ درست ثابت ہو رہی ہیں۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بابا وانگا نے ٹیکنالوجی کے دور سے متعلق ایک اہم پیش گوئی کی تھی، جس کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں مگر وہ

بابا وانگا کی اسمارٹ فونز اور ڈیجیٹل آلات سے متعلق حیران کن پیشگوئی Read More »