تازہ ترین

اوورسیز

اوورسیز پاکستانیوں کو گاڑی کی خرید و فروخت میں بڑی سہولت دینے کا فیصلہ

لاہور (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)صوبائی حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کو گاڑی کی خرید و فروخت اور ٹرانسفر کے عمل میں بڑی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اب بیرونِ ملک مقیم پاکستانی پاک آئی ڈی ایپ کے ذریعے بائیو میٹرک تصدیق کے ساتھ گاڑی کی خریداری اور منتقلی کر سکیں گے ۔ ذرائع کے […]

اوورسیز پاکستانیوں کو گاڑی کی خرید و فروخت میں بڑی سہولت دینے کا فیصلہ Read More »

برفباری

آزاد کشمیر میں برفباری کے باعث بجلی کا طویل بریک ڈاؤن، شہری مشکلات کا شکار

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد اور اس کے گردونواح میں گزشتہ رات سے تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ بلند و بالا پہاڑوں پر شدید برفباری ہو رہی ہے ۔ پیرچناسی، کوہِ مکڑا اور کوہِ پیرہاسی مار سمیت بالائی علاقوں میں برفباری کے باعث درجہ حرارت منفی میں چلا گیا ہے

آزاد کشمیر میں برفباری کے باعث بجلی کا طویل بریک ڈاؤن، شہری مشکلات کا شکار Read More »

پاکستانی طلبہ

ویتنام نے پاکستانی طلبہ کیلئےمکمل فنڈڈ اسکالرشپس کا اعلان کر دیا

بیرونِ ملک اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند پاکستانی طلبہ کے لیے ایک اہم اور خوش آئند موقع سامنے آ گیا ہے ۔ ویتنام کے شہر ہو چی منہ سٹی میں واقع معروف تعلیمی ادارہ ٹون ڈک تھانگ یونیورسٹی نے 2027۔2026کے لیے بین الاقوامی گریجویٹ اسکالرشپس کا اعلان کر دیا ہے، جن سے پاکستانی طلبہ

ویتنام نے پاکستانی طلبہ کیلئےمکمل فنڈڈ اسکالرشپس کا اعلان کر دیا Read More »

آزادکشمیر کے پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی، متعدد رابطہ سڑکیں بند،مظفرآباد شہر میں 10سال بعد برفباری

اسلام آباد:آزادکشمیر سمیت ملک کے کئی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری ہے، آزادکشمیر میں برفباری کے باعث کئی رابطہ سڑکیں بند ہونے سے نظام زندگی مفلوج ہوگیا ہے ، پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ رات بھر جاری رہا جبکہ مظفرآباد شہر میں بھی 10سال بعد برفباری ہوئی ہے ذرائع کے

آزادکشمیر کے پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی، متعدد رابطہ سڑکیں بند،مظفرآباد شہر میں 10سال بعد برفباری Read More »

آسٹریلیا کیخلاف ہوم سیریز ،شاہین آفریدی فٹ قرار، سکواڈ میں شمولیت متوقع

اسلام آباد:آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز سے قبل اچھی خبر آ گئی ،قومی کرکٹر شاہین آفریدی فٹ ہو گئے ہیں اور انہوں نے فٹنس ٹیسٹ پاس کر لیا،انھیں آسٹریلیا سے ہوم سیریز کے لئے قومی اسکواڈ میں شامل کیے جانے کا امکان روشن ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق شاہین آفریدی کا 2 روز قبل

آسٹریلیا کیخلاف ہوم سیریز ،شاہین آفریدی فٹ قرار، سکواڈ میں شمولیت متوقع Read More »

امریکی فوج ایران کی جانب روانہ،بحری جنگی جہاز اور طیارے شامل

امریکا نے ایران کی جانب بڑی فورس روانہ کردی جس میں جنگی بحری جہاز اور طیارے شامل ہیں۔ ائیر فورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ ہماری بڑی فورس ایران کی جانب رواں دواں ہیں، بہت سے جہاز ایران کی طرف جا رہے ہیں اور ہم ایران کے قریب

امریکی فوج ایران کی جانب روانہ،بحری جنگی جہاز اور طیارے شامل Read More »

احسن اقبال

ووٹرز کی عمر کی حد25سال مقرر کرنے کی خبریں پروپیگنڈا قرار

اسلام آباد:وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ووٹر کی عمر کی حد 18 سال سے بڑھا کر 25 سال کرنے کی خبروں کو مخالفین کا پروپیگنڈا قرار دیتے ہوئے سختی تردید کردی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری ویڈیو بیان میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا کہ

ووٹرز کی عمر کی حد25سال مقرر کرنے کی خبریں پروپیگنڈا قرار Read More »

بجلی کا بے دریغ استعمال،محکمہ برقیات نے قیمت بڑھانے کا انتباہ جاری کردیا

محکمہ برقیات آزاد کشمیر نے بجلی کے استعمال کے حوالے سے آزادکشمیر کے شہریوں / بجلی صارفین کے سے تعاون کی اپیل کی ہے بصورت دیگر قیمت بڑھانے کا انتباہ جاری کردیا ہے۔ ترجمان محکمہ برقیات نے پریس ریلیز میں کہا ہے کہ صارفین  سستی بجلی کا ذمہ داری اور احتیاط کے ساتھ استعمال کریں،

بجلی کا بے دریغ استعمال،محکمہ برقیات نے قیمت بڑھانے کا انتباہ جاری کردیا Read More »

لاہور قلندرز ملکیت کا تنازعہ، فواد رانا کی عدالتی فیصلہ سے دوبارہ انٹری

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تین مرتبہ کی چیمپیئن ٹیم لاہور قلندرز اپنی شاندار کارکردگی کے بجائے اس بار مالکان کے خاندانی تنازعہ کی وجہ سے خبروں میں ہے۔ لاہور قلندرز کی ملکیت کے حوالے سے جاری خاندانی جھگڑے میں ثالثی عدالت نے فواد رانا کے حق میں اہم فیصلہ سنایا ہے۔ 21

لاہور قلندرز ملکیت کا تنازعہ، فواد رانا کی عدالتی فیصلہ سے دوبارہ انٹری Read More »

وزیراعظم اپوزیشن لیڈر کی ملاقات،چیف الیکشن کمشنر کیلئے 3رکنی پینل پر اتفاق

مظفرآباد:آزاد کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے اپوزیشن لیڈروصدر مسلم لیگ ن آزادکشمیر شاہ غلام قادر نے ایوان وزیراعظم میں اہم ملاقات کی ۔ پی آئی ڈی سے جاری پریس ریلیز کے مطابق  ملاقات کے دوران چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے حوالے سے مشاورت کو حتمی شکل دی گئی۔ یاد رہے کہ وزیراعظم

وزیراعظم اپوزیشن لیڈر کی ملاقات،چیف الیکشن کمشنر کیلئے 3رکنی پینل پر اتفاق Read More »