تازہ ترین

بھارت

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوج کی ہلاکتیں،مودی پاکستان پر براہ راست الزام تراشی سے گریزاں

بھارت کے غیر قانونی زیرِ قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں پیش آنے والے ایک سڑک حادثے کے نتیجے میں بھارتی فوج کے 10 اہلکار ہلاک جبکہ 10 زخمی ہو گئے ہیں۔ حادثے کے بعد بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں کہا […]

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوج کی ہلاکتیں،مودی پاکستان پر براہ راست الزام تراشی سے گریزاں Read More »

مارشل لاء کیس :جنوبی کوریا کے سابق وزیراعظم کو 23 سال قیدکی سزا سنادی

سیول(کشمیر ڈیجیٹل)جنوبی کوریا کی ایک عدالت نے دسمبر 2024 میں نافذ کئے گئے مارشل لا کو بغاوت قرار دیتے ہوئے اُس وقت کے وزیرِاعظم ہان ڈک سو کو 23 سال قید کی سزا سنا دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مارشل لا کے نفاذ پر اُس وقت کے صدر یون سک یول کو بھی

مارشل لاء کیس :جنوبی کوریا کے سابق وزیراعظم کو 23 سال قیدکی سزا سنادی Read More »

بورڈ آف پیس فورم فلسطین،کشمیر اور ایران کیخلاف اقدامات پر آواز بلند کرےگا،مشاہد حسین سید

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)معروف سیاستدان اور تجزیہ نگار چیئرمین پاکستان چائینا انسٹی ٹیوٹ مشاہد حسین سید نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کا فیصلہ صرف پاکستان کا نہیں تھا بلکہ شرم الشیخ میں شامل آٹھ ممالک کا یہ مشترکہ فیصلہ تھا۔ ان آٹھ ممالک میں پاکستان

بورڈ آف پیس فورم فلسطین،کشمیر اور ایران کیخلاف اقدامات پر آواز بلند کرےگا،مشاہد حسین سید Read More »

حکومتی انتقامی کارروائیاں،ن لیگی رہنما چوہدری محمدرزاق کا احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان

سماہنی پونا(کشمیر ڈیجیٹل) ن لیگی رہنما چوہدری محمد رزاق نے کہا کہ آزادکشمیر حکومت فوری طور پر انتقامی تبادلے و سیاسی بنیادوں پر ملازمین کی معطلی کے اقدامات بند کرے۔ مرکزی ممبر مجلس عاملہ مسلم لیگ ن آزاد کشمیر چوہدری محمد رزاق نے کشمیر پریس کلب سماہنی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ چیف

حکومتی انتقامی کارروائیاں،ن لیگی رہنما چوہدری محمدرزاق کا احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان Read More »

آزادکشمیر :بارش،برفباری کا سلسلہ شروع، ایس ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

مظفرآباد، اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر سمیت ملک کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش ،پہاڑوں پر برفباری شروع ہوگیا۔ وادی لیپا میں شدید برفباری! شاہراہ لیپا،ریشیاں بند، لوگ گھروں میں محصور، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی: آج رات اور کل دن بھی برفباری کا امکان ہے مزید یہ بھی پڑھیں:کشمیر ڈیجیٹل کی خبر پر ایکشن، عوامی ایکشن کمیٹی

آزادکشمیر :بارش،برفباری کا سلسلہ شروع، ایس ڈی ایم اے کا الرٹ جاری Read More »

امتیازی سلوک

آزادکشمیر:سرکاری ملازمت کا حصول آسان، تھرڈ پارٹی ایکٹ بحال

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)سرکاری اداروں میں سکیل 07 تا 15 تک کی بھرتیوںکیلئے حکومت آزاد جموں و کشمیر نے ریکروٹمنٹ تھرا پارٹی ایکٹ 2021دوبارہ بحال کردیا ۔ آزاد جموں و کشمیر ریکروٹمنٹ تھرڈ پارٹی ایکٹ منسوخ کردیا گیا ہے ایکٹ 2023 کو آزاد جموں و کشمیر بار ایسوسی ایشن نے معزز عدالت العالیہ میں رٹ پٹیشن نمبر

آزادکشمیر:سرکاری ملازمت کا حصول آسان، تھرڈ پارٹی ایکٹ بحال Read More »

کوہاٹ: سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، دہشتگردی کا منصوبہ ناکام

کوہاٹ (کشمیر ڈیجیٹل) سکیورٹی فورسز، پولیس اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی کوہاٹ میں مشترکہ کارروائی ،دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:کشمیر ڈیجیٹل کی خبر پر ایکشن، عوامی ایکشن کمیٹی کا یٰسین ملک کی رہائی کیلئے احتجاج کا اعلان سکیورٹی فورسز کی مشترکہ کارروائی کے دوران دہشتگردوں کے ٹھکانوں سے

کوہاٹ: سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، دہشتگردی کا منصوبہ ناکام Read More »

پنجاب

یوم کشمیر5فروری،پنجاب حکومت کا 4تعطیلات کا اعلان متوقع

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)حکومت پنجاب کی جانب سے فروری کے پہلے ہفتے میں میں ایک ساتھ 4 روزہ طویل تعطیلات کے شیڈول کا اعلان متوقع۔ مزید یہ بھی پڑھیں:وزیراعظم فیصل راٹھور اپنے اعلانات پر جلد عملدرآمد کروائیں،محسن عزیز صوبائی دارالحکومت لاہور کے شہریوں کو فروری کے پہلے ہفتے میں بسنت کے موقع پر طویل ویک اینڈ ملنے

یوم کشمیر5فروری،پنجاب حکومت کا 4تعطیلات کا اعلان متوقع Read More »

کشمیر ڈیجیٹل کی خبر پر ایکشن، عوامی ایکشن کمیٹی کا یٰسین ملک کی رہائی کیلئے احتجاج کا اعلان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)کشمیرڈیجیٹل کی تنقید پر بالآخر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے حریتِ رہنما یاسین کی رہائی ، کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل عام کیخلاف 27 جنوری کو مظفرآباد میں احتجاجی مظاہرے کا اعلان کردیا ہے ۔ عوامی ایکشن کمیٹی کے اعلامیہ کے مطابق کمیٹی یاسین ملک کی رہائی کیلئے مظفرآباد میں اقوام متحدہ کے

کشمیر ڈیجیٹل کی خبر پر ایکشن، عوامی ایکشن کمیٹی کا یٰسین ملک کی رہائی کیلئے احتجاج کا اعلان Read More »

پاکستان کی بورڈ آف پیس میں شمولیت : پی ٹی آئی کا انتشاری پروپیگنڈا بے نقاب،حقائق سامنے آگئے

اسلام آباد:پاکستان کی بورڈ آف پیس میں شمولیت پر تحریک انصاف کا انتشاری پروپیگنڈا بے نقاب ہوگیا ۔ اصل حقائق پاکستانی عوام کے سامنے ہیں۔ ⛔ تحریکِ انتشارنے پاکستان کی بورڈ آف پیس میں شمولیت پر پروپیگنڈا کرتے ہوئے الزام تراشی کی کہ وفاقی حکومت نے “بورڈ آف پیس” میں خفیہ شمولیت اختیار کی۔ حالانکہ حقیقت

پاکستان کی بورڈ آف پیس میں شمولیت : پی ٹی آئی کا انتشاری پروپیگنڈا بے نقاب،حقائق سامنے آگئے Read More »