قائداعظم اور علامہ اقبال کی زندگی پر ارطغرل طرز کی سیریز بنانے کا فیصلہ،ایک ارب مختص
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح اور شاعر مشرق، مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال کی زندگی پر ارطغرل طرز کی ڈرامہ سیریز بنانے کا فیصلہ کرتے ہوئے منصوبے کے لیے ایک ارب روپے مختص کردیے ہیں۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قومی ثقافت و ورثہ کےسیدہ نوشین افتخار کی […]
قائداعظم اور علامہ اقبال کی زندگی پر ارطغرل طرز کی سیریز بنانے کا فیصلہ،ایک ارب مختص Read More »









