تازہ ترین

این ڈی ایم اے

آزادکشمیر: آندھی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ موسمیات کے مطابق مرطوب ہوائیں مسلسل بغیر عرب سے ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں۔ خلیج بنگال سے مرطوب ہوائیں بھی ملک کے شمال مشرقی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے۔ آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران مغربی ہواؤں کا سلسلہ بھی ملک کے بالائی علاقوں پر اثر انداز […]

آزادکشمیر: آندھی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات Read More »

ملک ریاض کو بڑا جھٹکا،بحریہ آئیکون ٹاور نیب حکام نے قبضے میں لے لیا

کراچی (کشمیر ڈیجیٹل) ملک ریاض کو بڑا دھچکا،کراچی بحریہ آئیکون ٹاورز سے متعلق اہم پیشرفت سامنے آگئی، قومی احتساب بیورو نے بحریہ آئیکون ٹاور اپنے قبضے میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق بحریہ آئیکون ٹاورز کیخلاف نیب حکام کی کارروائی اینٹی منی لانڈرنگ قانون کے تحت عمل میں لائی گئی ، اس عمارت کی مالیت

ملک ریاض کو بڑا جھٹکا،بحریہ آئیکون ٹاور نیب حکام نے قبضے میں لے لیا Read More »

پاکستان کی خود مختاری اور قومی مفاد کا ہر قیمت پر تحفظ کرینگے،کور کمانڈر کانفرنس

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلال جُرأت، چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز کی زیر صدارت 276 ویں کور کمانڈرز کانفرنس، شہداء کے ایصالِ ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے اپنے خطاب میں کہا کہ پاکستان کی خودمختاری اور قومی مفادات کا ہر قیمت

پاکستان کی خود مختاری اور قومی مفاد کا ہر قیمت پر تحفظ کرینگے،کور کمانڈر کانفرنس Read More »

نائب صدرپی ٹی آئی میرپور افتخار طیب عہدے سے مستعفی، استحکام پارٹی میں شامل

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) میرپور کے نائب صدر افتخار طیب ‘تحریک انصاف’ چھوڑ کر استحکامِ پاکستان پارٹی میں شامل ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کے انتخابی معرکے سے قبل پاکستان تحریک انصاف کو بڑا دھچکا لگا، میرپور ڈویژن کے نائب صدر افتخار طیب نے پارٹی کو خیرباد کہہ کر استحکامِ پاکستان

نائب صدرپی ٹی آئی میرپور افتخار طیب عہدے سے مستعفی، استحکام پارٹی میں شامل Read More »

سردار تنویرالیاس کا ریاستی ترقی میں اہم کردار،جوانوں کے دلوں کی دھڑکن ہیں،سردار امتیاز خان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما وسابق مشیر حکومت آزادکشمیر جموں و کشمیر سردار امتیاز خان کا کہنا تھا کہ آزادکشمیر کو سیاسی استحکام، معاشی بہتری اور مؤثر طرزِ حکمرانی کی اشد ضرورت ہے۔ گزشتہ چند برسوں میں پیدا ہونے والی سیاسی بے یقینی، انتظامی مشکلات اور عوام کو درپیش معاشی مسائل نے ریاست

سردار تنویرالیاس کا ریاستی ترقی میں اہم کردار،جوانوں کے دلوں کی دھڑکن ہیں،سردار امتیاز خان Read More »

حکومت پنجاب کا گھر کی مرمت یا چھت کیلئے 5سے 10 لاکھ تک دینے کا اعلان

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)حکومت پنجاب نے عام شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری سنادی، گھر کی مرمت ،چھت ڈالنے کیلئے5سے 10لاکھ تک قرضہ دینے کا اعلان کردیا۔ وزیر ہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین کا کہنا ہے کہ “اپنی چھت اپنا گھر” پروگرام کے تحت اب گھر کی مرمت یا چھت ڈالنے کے لیے 5 سے 10 لاکھ تک قرض ملے گا۔

حکومت پنجاب کا گھر کی مرمت یا چھت کیلئے 5سے 10 لاکھ تک دینے کا اعلان Read More »

امجد حسین ایڈووکیٹ نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

گلگت (کشمیر ڈیجیٹل)گلگت بلتستان میں پیپلزپارٹی نے بالآخر اپنی حکومت بنا لی ۔ نو منتخب وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین ایڈووکیٹ نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ وزیراعلیٰ امجد حسین ایڈووکیٹ کی تقریب حلف برداری میں میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور وفاقی وزیر امیر مقام بھی موجود تھے۔ گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ

امجد حسین ایڈووکیٹ نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا Read More »

پونچھ : بھارتی فورسز کی جنگی سرگرمیاں تیز،نئے فالس فلیگ آپریشن کا خدشہ

سرینگر(کشمیر ڈیجیٹل)بھارتی مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ میں بھارت کی بڑھتی ہوئی فوجی سرگرمیوں اور بڑے پیمانے پر مشقیں، فالس فلیگ کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ بھارت کا پاکستان اور کشمیریوں کیخلاف ایک اور جنگی جنون اور سازش بے نقاب ہوگئی ۔ ضلع پونچھ میں بھارتی فورسز کی بڑی سطح پر نقل وحمل دیکھی گئی ۔

پونچھ : بھارتی فورسز کی جنگی سرگرمیاں تیز،نئے فالس فلیگ آپریشن کا خدشہ Read More »

کالعدم ایکشن کمیٹی نے پرتشددکارروائیوں سے کشمیر کا امن تباہ کیا،سیکرٹری اطلاعات

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل )سیکرٹری اطلاعات آزاد کشمیر محمد راشد حنیف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی نے پرتشدد کارروائیوں سے کشمیر کا امن تباہ کرنے کی کوشش کی۔ گزشتہ ایک ماہ کے دوران ریاست کو مجموعی طور پر 15 ارب روپے کا نقصان پہنچایا۔ عوامی حقوق کی تحریک

کالعدم ایکشن کمیٹی نے پرتشددکارروائیوں سے کشمیر کا امن تباہ کیا،سیکرٹری اطلاعات Read More »

دارالحکومت مظفرآباد سمیت آزادکشمیر میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ شروع

آزاد جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد سمیت دیگر علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے، جس کے باعث ہر طرف جل تھل ایک ہو گیا ہے اور موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آزاد کشمیر، گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے مختلف حصوں میں مزید

دارالحکومت مظفرآباد سمیت آزادکشمیر میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ شروع Read More »