چیئرمین پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کا نوجوان سائنسدانوں سے نئی ٹیکنالوجی تخلیق کرنے پر زور
نتھیاگلی: چیئرمین پاکستان اٹامک انرجی کمیشن ڈاکٹر راجہ علی رضا انور نے نوجوان سائنس دانوں پر زور دیا ہے کہ وہ صرف دوسری اقوام کی تیار کردہ ٹیکنالوجی استعمال کرنے والے نہ رہیں بلکہ خود نئی ٹیکنالوجی تخلیق کریں۔ انہوں نے کہا کہ سائنس، تحقیق اور انسانی وسائل کی ترقی میں مسلسل سرمایہ کاری ہی […]









