تازہ ترین

خواجہ آصف

پاکستان اور آزادکشمیر کے لازوال رشتے کو چیلنج کیا جا رہا : خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے آزاد جموں و کشمیر کے انتخابی منظرنامے اور علاقائی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی طویل سیاسی زندگی میں آزاد کشمیر کے متعدد انتخابات دیکھے ہیں، تاہم موجودہ الیکشن جس مخصوص اور حساس پس منظر میں ہو رہے ہیں، اس کی مثال ماضی میں نہیں […]

پاکستان اور آزادکشمیر کے لازوال رشتے کو چیلنج کیا جا رہا : خواجہ آصف Read More »

ایرانی سفیر

ٹرمپ دو اہم سفارتی کامیابیوں کا بیڑہ غرق کر کے امن کی باتیں کرتے ہیں ، ایرانی سفیر

پاکستان میں متعین ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خارجہ پالیسی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے اپنے اقدامات سے دو بڑی سفارتی کامیابیوں کو سبوتاژ کیا جبکہ اس کے برعکس وہ خود کو دنیا کے سامنے امن پسند ظاہر کرتے ہیں۔ سماجی رابطے

ٹرمپ دو اہم سفارتی کامیابیوں کا بیڑہ غرق کر کے امن کی باتیں کرتے ہیں ، ایرانی سفیر Read More »

فیصل ممتاز

پاکستان سے محبت ہمارے ایمان اور شناخت کا حصہ ہے : فیصل ممتاز راٹھور

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ 19 جولائی 1947 کو ریاست جموں و کشمیر کی مسلم قیادت نے پاکستان کے ساتھ الحاق کی تاریخی قرارداد منظور کی تھی، جو آج بھی ان کے قومی نظریے اور عزم کی بنیاد ہے۔ یومِ الحاقِ پاکستان کے موقع

پاکستان سے محبت ہمارے ایمان اور شناخت کا حصہ ہے : فیصل ممتاز راٹھور Read More »

مسعود پزشکیان

مسعود پزشکیان کا شہید رہبر اعلیٰ کے مشن کو جاری رکھنے اور عوامی وعدے پورے کرنے کا اعلان

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے شہید رہبرِ اعلیٰ کے مشن کو جاری رکھنے اورعوام سے کیے گئے تمام وعدے پورے  کرنے کےعزم کا اظہار کر دیا ۔ صدر مسعود پزشکیان اپنے بیان میں کہا کہ شہید رہبرِ اعلیٰ نے اپنی پوری زندگی عوام کی خدمت، قومی خودمختاری اور اسلامی جمہوریہ ایران کے استحکام کیلئے وقف

مسعود پزشکیان کا شہید رہبر اعلیٰ کے مشن کو جاری رکھنے اور عوامی وعدے پورے کرنے کا اعلان Read More »

سینٹ کام

امریکی صدر کے حکم پر ایران کیخلاف فضائی حملے شروع کر دئیے :سینٹ کام کا اعلان

امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے اعلان کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر امریکی افواج نے ایران کیخلاف نئے فضائی حملے شروع کر دئیے ہیں۔ سینٹ کام کے مطابق  یہ کارروائیاں آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کو درپیش خطرات کم کرنے، ایران کی مبینہ عسکری صلاحیتوں کو محدود کرنے اور گزشتہ

امریکی صدر کے حکم پر ایران کیخلاف فضائی حملے شروع کر دئیے :سینٹ کام کا اعلان Read More »

فرانس

فٹبال ورلڈ کپ : تیسری پوزیشن کا سنسنی خیز مقابلہ ، انگلینڈ نے فرانس کو 6-4 سے ہرا دیا

میامی میں کھیلے گئے فٹبال ورلڈ کپ کے سنسنی خیز اور تاریخی میچ میں انگلینڈ نے فرانس کو 4 کے مقابلے میں 6 گول سے شکست دیکر ٹورنامنٹ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی ۔ یہ میچ ورلڈ کپ کی تاریخ میں تیسری پوزیشن کیلئے کھیلے گئے مقابلوں میں سب سے زیادہ گول اسکور ہونے

فٹبال ورلڈ کپ : تیسری پوزیشن کا سنسنی خیز مقابلہ ، انگلینڈ نے فرانس کو 6-4 سے ہرا دیا Read More »

فیصلہ

سعودی عرب کا عمرہ زائرین کیلئےنئی کیٹرنگ پالیسی متعارف کرانے کا فیصلہ

سعودی عرب نے عمرہ زائرین کیلئے نئی پالیسی متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت روزانہ کی لازمی کیٹرنگ فیس کو عمرہ ویزا فیس میں شامل کیا جائیگا۔ ابتدائی مرحلے میں اس نظام کا اطلاق پاکستان، بھارت، بنگلا دیش اور مصر سے تعلق رکھنے والے زائرین پر ہوگا۔ ابتدائی مرحلہ اور اطلاق: غیر

سعودی عرب کا عمرہ زائرین کیلئےنئی کیٹرنگ پالیسی متعارف کرانے کا فیصلہ Read More »

سنہری موقع

اوپن اے آئی کا پروگرام ، پاکستانیوں کیلئے 50 ہزار ڈالر جیتنے کاسنہری موقع

مصنوعی ذہانت بنانے والی مشہورعالمی کمپنی ’اوپن اے آئی‘ نے پاکستانی ماہرین کیلئے ایک شاندار موقع کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی نے اپنے بائیوسکیورٹی پروگرام’ میں پاکستان کو بھی شامل کر لیا ہے، جس کے تحت کامیاب ماہرین کو 50 ہزار امریکی ڈالر (تقریباً ڈیڑھ کروڑ پاکستانی روپے) تک کا انعام دیا جائیگا۔ پروگرام کا

اوپن اے آئی کا پروگرام ، پاکستانیوں کیلئے 50 ہزار ڈالر جیتنے کاسنہری موقع Read More »

جہانگیر احمد

قومی شناختی کارڈ کے بغیر ووٹ ڈالنے کی اجازت نہیں ہوگی : ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر جہانگیر احمد

میرپور (کشمیر ڈیجیٹل) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج و ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر جہانگیر احمد کی زیر صدارت عام انتخابات 2026 کے انعقاد کے سلسلے میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن کے وضع کردہ ضابطۂ اخلاق پر ہر صورت مکمل عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا،

قومی شناختی کارڈ کے بغیر ووٹ ڈالنے کی اجازت نہیں ہوگی : ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر جہانگیر احمد Read More »

امیر مقام

طاقت یا احتجاج سے مہاجرین کی نشستیں کم یا ختم نہیں ہوں گی،وفاقی وزیرانجینئر امیر مقام

سماہنی (کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی وزیر امورِ کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام کی وادی سماہنی آمد پر پونا کے مقام پر مسلم لیگ (ن) کے امیدوار اسمبلی چوہدری محمد رزاق اور سابق ممبر اسمبلی راجہ مقصود احمد خان کی قیادت میں فقیدالمثال استقبال کیا گیا۔ اس کے بعد برجاہ، جنڈالہ، بنڈی اور دیگر مقامات

طاقت یا احتجاج سے مہاجرین کی نشستیں کم یا ختم نہیں ہوں گی،وفاقی وزیرانجینئر امیر مقام Read More »