نورین نیازی کو نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کا نوٹس جاری، 20 جولائی کو طلبی
نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کی بہن نورین نیازی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے انہیں 20 جولائی کو باقاعدہ طور پر طلب کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نورین نیازی کو ضابطہ فوجداری کی دفعہ 160 کے تحت یہ نوٹس جاری کیا گیا ہے، جس میں […]
نورین نیازی کو نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کا نوٹس جاری، 20 جولائی کو طلبی Read More »









