کوشش ہے آزاد کشمیر میں الیکشن ملتوی نہ ہوں : فیصل ممتاز راٹھور
وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے ایک نجی ٹی وی چینل میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں آئندہ انتخابات کو ملتوی کرانے کیلئے پسِ پردہ کوششیں کی جا رہی ہیں ۔ تاہم ان کی حکومت کی یہ بھرپوراوراولین کوشش ہے کہ تمام تر رکاوٹوں کے باوجود انتخابی عمل کو ہر صورت […]
کوشش ہے آزاد کشمیر میں الیکشن ملتوی نہ ہوں : فیصل ممتاز راٹھور Read More »









