تازہ ترین

نشانات

ملازمین کے ووٹوں کی گنتی 27جولائی انتخابات کے بعد ہوگی،الیکشن کمیشن

مظفرآباد:آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ سرکاری ملازمین کے ڈالے گئے ووٹوں کی گنتی 27 جولائی 2026 کو عام انتخابات کے روز ہر انتخابی حلقے میں پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد کی جائے گی۔ ترجمان کے مطابق سوشل میڈیا پر سرکاری ملازمین کی ووٹنگ کے نتائج […]

ملازمین کے ووٹوں کی گنتی 27جولائی انتخابات کے بعد ہوگی،الیکشن کمیشن Read More »

پیٹرولیم قیمتوں میں ردو بدل، پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا،نوٹیفکیشن جاری

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا نے پیٹرول کی قیمت میں 35پیسے فی لیٹر کمی جبکہ ڈیزل میں 5 روپے 71 پیسے اضافے کا اعلان کردیا ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پیٹرولیم قیمتوں کا نیا یومیہ نظام متعارف، اوگرا کو اختیار دیدیا پیٹرول کی قیمت

پیٹرولیم قیمتوں میں ردو بدل، پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا،نوٹیفکیشن جاری Read More »

کشمیر کاز کو نقصان پہنچائے بغیر آزادکشمیر کو سینیٹ اور قومی اسمبلی میں نمائندگی ملنی چاہیے،بلاول بھٹو

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کشمیرڈیجیٹل کے پروگرام میں سینئر صحافی واینکر سعد ذوالفقار خان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی بنیاد کشمیر کاز پر ہی رکھی گئی ہے ۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو نے بھی یہ اعلان کیا تھا کہ اگر کشمیر کیلئے ہزاروں سال بھی جنگ لڑنا پڑی

کشمیر کاز کو نقصان پہنچائے بغیر آزادکشمیر کو سینیٹ اور قومی اسمبلی میں نمائندگی ملنی چاہیے،بلاول بھٹو Read More »

ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے، جہاں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ استقبالی تقریب میں وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے معزز مہمان کو گلدستہ پیش کیا جبکہ پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری مقدم بھی

ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے کینیڈین وزیرخارجہ کی اہم ملاقات، تعاون بڑھانے پر اتفاق

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سےکینیڈین وزیر خارجہ انیتا آنند نے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی اور پاکستان و کینیڈا کے دوطرفہ تعلقات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے کینیڈین وزیرخارجہ کی اہم ملاقات، تعاون بڑھانے پر اتفاق Read More »

فاروق حیدر

دیوان علی چغتائی مجھے ہرانے کیلئے بھاری رقوم تقسیم کررہے ہیں،فاروق حیدر کا الزام

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)سابق وزیر اعظم و راہنما مسلم لیگ ن راجہ محمد فاروق حیدر خان نے دعویٰ کیا کہ الیکشن میں پیپلز پارٹی کو شکست ہو گی۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ حلقہ ایل اے 33 میں پیپلزپارٹی امیدوار دیوان چغتائی نہ صرف ووٹ خریدنے کی کوشش کر رہے ہیں بلکہ حلقے میں ان کو ہرانے

دیوان علی چغتائی مجھے ہرانے کیلئے بھاری رقوم تقسیم کررہے ہیں،فاروق حیدر کا الزام Read More »

مسلم لیگ ن کارکردگی کی بنیاد پر حکومت بنائے گی،بیرسٹر افتخار گیلانی

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)رہنما مسلم لیگ (ن) بیرسٹر افتخار گیلانی کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر میں آئندہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت بنے گی۔ بیرسٹر افتخار گیلانی کا مزید کہنا تھا کہ عوام کارکردگی پر فیصلہ دیں گے۔یہ الیکشن مسلم لیگ (ن) کی کارکردگی کا الیکشن ہے، عوام بھرپور اعتماد کریں گے۔ رہنما ن لیگ کا

مسلم لیگ ن کارکردگی کی بنیاد پر حکومت بنائے گی،بیرسٹر افتخار گیلانی Read More »

باغ :طوفانی بارشیں،نالہ ماہلوانی بپھر گیا،متعدد مکان،دکانیں ،گاڑیاں سیلاب کی نذر

باغ( کشمیر ڈیجیٹل )شدید بارشوں کی وجہ سے نالہ ماہلوانی میں میں طغیانی کے باعث گزشتہ رات کئی دوکانیں اور مکانات نالے کی نظر ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق باغ مین پل کیساتھ 8دوکانیں،7مکانات اور چار گاڑیاں نالے میں بہہ گئی جبکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ انتظامیہ نے شہریوں کو نالے سے دور رہنے

باغ :طوفانی بارشیں،نالہ ماہلوانی بپھر گیا،متعدد مکان،دکانیں ،گاڑیاں سیلاب کی نذر Read More »

سرکاری ملازمین کی پولنگ کا پہلا مرحلہ مکمل، 80 فیصد ریکارڈ ٹرن آؤٹ

کوٹلی،باغ،حویلی،مظفرآباد، میرپور،نیلم وجہلم ویلی(کشمیر ڈیجیٹل): آزاد جموں و کشمیر میں عام انتخابات 2026 کے سلسلے میں ایک اہم اور کامیاب پیش رفت سامنے آئی ہے۔ آزاد جموں و کشمیر کے عام انتخابات 2026ء کے سلسلے میں سرکاری ملازمین کیلئے قائم خصوصی پولنگ مراکز پر پولنگ کا عمل پرامن، منظم اور خوشگوار ماحول میں اختتام پذیر

سرکاری ملازمین کی پولنگ کا پہلا مرحلہ مکمل، 80 فیصد ریکارڈ ٹرن آؤٹ Read More »

انجمن تاجران مظفرآبادکا کالعدم ایکشن کمیٹی سے لاتعلقی کا اعلان، مارکیٹیں کھلی رکھنے کا فیصلہ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)انجمن تاجران مظفرآباد نےکالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے دی گئی لاک ڈاؤن کال سے مکمل علیحدگی اور لاتعلقی کا اعلان کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تاجر برادری کے تمام اسٹیک ہولڈرز نے باہمی مشاورت کے بعد واضح کیا ہے کہ مظفرآباد ڈویژن میں اس ہڑتال کو تاجروں کی جانب سے

انجمن تاجران مظفرآبادکا کالعدم ایکشن کمیٹی سے لاتعلقی کا اعلان، مارکیٹیں کھلی رکھنے کا فیصلہ Read More »