تازہ ترین

پیٹرولیم قیمتوں کا نیا یومیہ نظام متعارف، اوگرا کو اختیار دیدیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی کابینہ نے پیٹرولیم مصنوعات کے لیے روزانہ قیمتوں کے تعین کا نیا نظام منظور کر لیا جس کے تحت اوگرا اب پیٹرول اور ڈیزل کی ایکس ڈپو قیمتیں روزانہ جاری کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں گزشتہ سات کاروباری دن کی اوسط عالمی قیمت کے مطابق […]

پیٹرولیم قیمتوں کا نیا یومیہ نظام متعارف، اوگرا کو اختیار دیدیا Read More »

سندھ : خطرناک صورتحال، خسرے نے 53 سے زائد بچوں کی زندگیاں چھین لیں

کراچی:صوبہ سندھ میں رواں سال خسرہ نے خطرناک صورتحال اختیار کرلی۔53سے زائد بچوں کے جاں بحق ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ محکمہ صحت کے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سال 2026 کے پہلے 26 ہفتوں کے دوران خسرے کے باعث مجموعی طور پر 102 اموات رپورٹ کی گئی ہیں۔ سندھ میں خسرہ

سندھ : خطرناک صورتحال، خسرے نے 53 سے زائد بچوں کی زندگیاں چھین لیں Read More »

الیکشن بروقت ، سکیورٹی انتظامات مکمل کرلئے ، چیف الیکشن کمشنرجسٹس ر غلام مصطفیٰ مغل

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزادجموں وکشمیرقانون ساز اسمبلی کےعام انتخابات 2026 کے سلسلہ میں سرکاری ملازمین کی پولنگ کا مرحلہ پرامن طور پر مکمل ہو گیا۔ پلندری اور راولاکوٹ کے علاوہ تمام اضلاع میں سرکاری ملازمین کی پولنگ مکمل ہوگئی۔ چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں کشمیر جسٹس( ر) غلام مصطفیٰ مغل، سینئر ممبر الیکشن کمیشن خواجہ محمد

الیکشن بروقت ، سکیورٹی انتظامات مکمل کرلئے ، چیف الیکشن کمشنرجسٹس ر غلام مصطفیٰ مغل Read More »

پیپلزپارٹی میں پھوٹ، دیوان چغتائی کے ساتھیوں کا شفیق کاظمی پر حملہ، تصادم کا خطرہ

ہٹیاں بالا(کشمیر دیجیٹل)پیپلزپارٹی ہٹیاں بالا میں پھوٹ پڑ گئی ، پیپلزپارٹی میں دو دھڑے آمنے سامنے آگئے ۔ ذرائع کے مطابق وزیرتعلیم دیوان علی چغتائی کے کار خاص اے ڈی ماجد خلیل کے بھائی واجد خلیل نے اپنے ساتھیوں سمیت منحرف دھڑے کے سربراہ شفیق کاظمی اوران کے ساتھی سجاد شاہ پر حملہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق

پیپلزپارٹی میں پھوٹ، دیوان چغتائی کے ساتھیوں کا شفیق کاظمی پر حملہ، تصادم کا خطرہ Read More »

وادی نیلم اور کاغان میں کلاؤڈ برسٹ، سیلابی ریلے میں دکانیں، مکانات اور سڑکیں بہہ گئیں

وادی نیلم اور کاغان میں کلاؤڈ برسٹ (بادل پھٹنے) کے باعث آنے والی شدید طغیانی اور سیلابی ریلوں نے مقامی انفرا اسٹرکچر کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ کٹھہ پیراں نالے میں بادل پھٹنے سے سڑکیں، پل، مکانات اور دکانیں سیلابی ریلے کی نذر ہو گئی ہیں، جس سے پورے خطے میں ہنگامی صورتحال پیدا ہو

وادی نیلم اور کاغان میں کلاؤڈ برسٹ، سیلابی ریلے میں دکانیں، مکانات اور سڑکیں بہہ گئیں Read More »

میاں نواز شریف اور مریم نواز کل مظفرآباد میں انتخابی جلسے سے خطاب کریں گے؛ شاہ غلام قادر کا ویڈیو پیغام

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات 2026 کے سلسلے میں پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے صدر شاہ غلام قادر نے ایک اہم ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ اپنے پیغام میں انہوں نے اعلان کیا ہے کہ کل بروز منگل 21 جولائی کو مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد

میاں نواز شریف اور مریم نواز کل مظفرآباد میں انتخابی جلسے سے خطاب کریں گے؛ شاہ غلام قادر کا ویڈیو پیغام Read More »

عام انتخابات 27 جولائی کو ہی ہوں گے، کسی صورت سبوتاژ نہیں ہونے دیں گے، چیف الیکشن کمشنر

آزاد جموں و کشمیر میں عام انتخابات 2026 کے سلسلے میں الیکشن ڈیوٹی پر مامور سرکاری ملازمین کی پولنگ کا عمل باقاعدہ طور پر جاری ہے۔ چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں و کشمیر جسٹس (ر) غلام مصطفیٰ مغل نے سرکاری ملازمین کی پولنگ کے لیے قائم مختلف پولنگ اسٹیشنز کا دورہ کر کے انتظامات کا

عام انتخابات 27 جولائی کو ہی ہوں گے، کسی صورت سبوتاژ نہیں ہونے دیں گے، چیف الیکشن کمشنر Read More »

پاکستان میں سونے کی قیمتیں مستحکم، 24 قیراط سونا 4 لاکھ 24 ہزار 200 روپے پر برقرار

پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹ میں پیر، 20 جولائی 2026 کو سونے کی قیمتیں مستحکم رہی ہیں۔ مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر قیمتوں میں کوئی بڑا اتار چڑھاؤ دیکھنے میں نہیں آیا اور نرخ گزشتہ سطح پر ہی برقرار ہیں۔ اسلام آباد سے موصول ہونے والی رپورٹ کے مطابق کاروباری صورتحال مستحکم رہنے

پاکستان میں سونے کی قیمتیں مستحکم، 24 قیراط سونا 4 لاکھ 24 ہزار 200 روپے پر برقرار Read More »

انٹرنیشنل بیالوجی اولمپیاڈ میں پاکستان کی بڑی کامیابی، سلور میڈل اور میرٹ سرٹیفکیٹ اپنے نام کر لیا

پاکستان نے بین الاقوامی سائنسی مقابلوں میں ایک اور اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے، جہاں قومی ٹیم نے لیتھوانیا کے شہر ولنیئس میں 12 سے 19 جولائی 2026 تک منعقد ہونے والے 37ویں انٹرنیشنل بیالوجی اولمپیاڈ (IBO 2026) میں ایک سلور میڈل اور ایک میرٹ سرٹیفکیٹ حاصل کیا ہے۔ اسلام آباد سے جاری

انٹرنیشنل بیالوجی اولمپیاڈ میں پاکستان کی بڑی کامیابی، سلور میڈل اور میرٹ سرٹیفکیٹ اپنے نام کر لیا Read More »

ہونڈا پرائیڈر 100 کی نئی قیمت، 2026 ماڈل کتنے کا ملے گا؟

مارکیٹ میں پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باوجود ہونڈا پرائیڈر 100 اپنی کم خرچ خصوصیات اور بہترین مائلیج کے باعث صارفین کی توجہ کا خاص مرکز بنی ہوئی ہے۔ پاکستان میں 100 سی سی موٹر سائیکلوں کے شعبے میں ہونڈا پرائیڈر 100 اب بھی صارفین کی پسندیدہ ترین موٹر سائیکلوں میں نمایاں طور پر

ہونڈا پرائیڈر 100 کی نئی قیمت، 2026 ماڈل کتنے کا ملے گا؟ Read More »