عالمی منڈی میں خام تیل مزید مہنگا، سٹاک مارکیٹس ہل کر رہ گئیں
مشرق وسطیٰ میں امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی نے عالمی مالیاتی منڈیوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ خام تیل کی قیمتیں کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں جبکہ دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹوں میں فروخت کا دباؤ بڑھنے سے سرمایہ کار محتاط ہو گئے ہیں۔ عالمی منڈی […]
عالمی منڈی میں خام تیل مزید مہنگا، سٹاک مارکیٹس ہل کر رہ گئیں Read More »









