تازہ ترین

آزاد کشمیر میں احتجاج کی آڑ میں انتشار اور فورسز پر حملے منظم سازش کا حصہ ہیں، ایس ایس پی ریاض مغل

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں کشمیر پولیس کے ترجمان ایس ایس پی محمد ریاض مغل نے سیکیورٹی صورتحال پر اہم نیوز کانفرنس کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ کالعدم ایکشن کمیٹی کے مسلح جتھوں کی جانب سے پرامن احتجاج کا ڈھونگ رچا کر ریاست مخالف سرگرمیاں کی جا رہی ہیں۔ راولاکوٹ سمیت مختلف علاقوں میں فورسز پر […]

آزاد کشمیر میں احتجاج کی آڑ میں انتشار اور فورسز پر حملے منظم سازش کا حصہ ہیں، ایس ایس پی ریاض مغل Read More »

مظفرآباد ڈویژن سے پیپلز پارٹی بھاری اکثریت سے جیتے گی،بلاول بھٹو کا اعلان

مظفرآباد (سٹاف رپورٹر ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ان شاء اللہ 2 اگست کو مظفرآباد ڈویژن سمیت مہاجرین کے انتخابی حلقوں سے پیپلز پارٹی بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی۔ یہ جیت صرف ایک امیدواروں کی نہیں بلکہ کشمیر کی امید اور پیپلز پارٹی کے تین نسلوں پر محیط نظریے

مظفرآباد ڈویژن سے پیپلز پارٹی بھاری اکثریت سے جیتے گی،بلاول بھٹو کا اعلان Read More »

امام مسجد، خاتون و بچےکی شہادت اور کرفیو کی تمام خبریں من گھڑت ہیں،میرپور انتظامیہ

میرپور (کشمیر ڈیجیٹل) ترجمان ضلعی انتظامیہ میرپور کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر امام مسجد، خاتون و بچے کے جاں بحق ہونے اور کرفیو سے متعلق چلنے والی خبریں جھوٹی، من گھڑت اور حقائق کے منافی ہیں۔ ترجمان ضلعی انتظامیہ میرپور نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی یہ خبر کہ

امام مسجد، خاتون و بچےکی شہادت اور کرفیو کی تمام خبریں من گھڑت ہیں،میرپور انتظامیہ Read More »

آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی پر الیکشن کمیشن کا 48گھنٹے بعد بھی کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا،راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)سابق وزیراعظم ومرکزی رہنما پیپلزپارٹی راجہ پرویز اشرف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حلقہ ایل اے 12 کی ویڈیو میں مبینہ دھاندلی واضح طور پر دکھائی دیتی ہے۔ سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ انہوں نے اس حوالے سے ثبوت بھی متعلقہ حکام کو فراہم کیے ہیں۔ ثبوت دیکھ

آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی پر الیکشن کمیشن کا 48گھنٹے بعد بھی کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا،راجہ پرویز اشرف Read More »

انتخابات

میرپور ڈویژن الیکشن:کامیاب امیدواروں کانوٹیفکیشن جاری

میرپور ( کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی الیکشن میں مطلوبہ انتخابی نتائج کی روشنی میں کامیاب امیدواروں کے ناموں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ ترجمان آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن کے مطابق میرپور ڈویژن کے 13 انتخابی حلقوں سے کامیاب قرار پانے والے

میرپور ڈویژن الیکشن:کامیاب امیدواروں کانوٹیفکیشن جاری Read More »

کانٹاس ایئرلائن کی تاریخ ساز پرواز: 24 گھنٹے سے زائد طویل سفر کے ساتھ نیا عالمی ریکارڈ

آسٹریلین ایئرلائن “کانٹاس” (Qantas) نے ہوابازی کی تاریخ میں ایک نیا اور غیر معمولی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ ایئرلائن کا جدید ایئر بس جیٹ طیارہ آسٹریلیا کے شہر میلبورن سے پرواز بھرنے کے بعد 24 گھنٹے اور 24 منٹ کے مسلسل سفر کے بعد فرانس کے شہر تولوز (Toulouse) میں کامیابی سے لینڈ کر

کانٹاس ایئرلائن کی تاریخ ساز پرواز: 24 گھنٹے سے زائد طویل سفر کے ساتھ نیا عالمی ریکارڈ Read More »

انسانی جانوں کے ضیاع سے ریاست کو تکلیف پہنچی ہے،راولا کوٹ واقعات پر وزیر اعظم آزاد کشمیر کا ردعمل

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم آزاد کشمیر نے راولا کوٹ میں ہونے والی حالیہ پیش رفت اور پرتشدد واقعات پر گہرے دکھ اور تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ راولا کوٹ میں جو کچھ بھی ہو رہا

انسانی جانوں کے ضیاع سے ریاست کو تکلیف پہنچی ہے،راولا کوٹ واقعات پر وزیر اعظم آزاد کشمیر کا ردعمل Read More »

اسلام آباد پولیس میں بھرتی کا خواب لیے آنے والا امیدوار جان کی بازی ہار گیا

اسلام آباد پولیس میں کانسٹیبل کی اسامی پر بھرتی کا خواب سینے میں سجائے آنے والا 25 سالہ امیدوار فزیکل ٹیسٹ کے انتہائی سخت مرحلے کے دوران اچانک جان کی بازی ہار گیا۔ اس المناک واقعے کے سامنے آنے کے بعد وہاں موجود دیگر امیدواروں، افسران اور لواحقین میں غم و اندوہ کی شدید لہر

اسلام آباد پولیس میں بھرتی کا خواب لیے آنے والا امیدوار جان کی بازی ہار گیا Read More »

حکومت کی4 سالہ حج پالیسی پیش ، حج پیکج 12 سے 13 لاکھ روپے کے درمیان ہوگا: سردار محمد یوسف

اسلام آباد میں وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے 4 سال پر محیط طویل المدتی نئی حج پالیسی کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ وفاقی وزیر نے پالیسی پر تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ اللہ کے فضل و کرم سے پہلی بار 4 سالہ حج پالیسی پیش کی جا رہی ہے، جو

حکومت کی4 سالہ حج پالیسی پیش ، حج پیکج 12 سے 13 لاکھ روپے کے درمیان ہوگا: سردار محمد یوسف Read More »

کشمیر گرلز کیڈٹ کالج مظفرآباد کی فیڈرل بورڈ امتحانات میں شاندار کامیابی

کشمیر گرلز کیڈٹ کالج مظفرآباد، سیٹلائٹ ٹاؤن، لنگر پورہ نے تعلیمی میدان میں ایک اور شاندار اور اہم تاریخی سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے سالانہ امتحانات برائے کلاس نہم (9th) اور دہم (10th) کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے،

کشمیر گرلز کیڈٹ کالج مظفرآباد کی فیڈرل بورڈ امتحانات میں شاندار کامیابی Read More »