مظفرآباد ڈویژن کے عوام کیلئے خوشخبری، انٹرنیٹ سروس بحال
مظفرآباد: 54 روز کی طویل بندش کے بعد دارالحکومت مظفرآباد ،ضلع جہلم ویلی اور نیلم ویلی میں انٹرنیٹ سروس بحال کر دی گئی۔ انٹرنیٹ سروس کی بحالی کے بعد شہریوں نے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ مستقبل میں اس نوعیت کی طویل بندش سے گریز کیا جائے گا۔ یہ بھی […]
مظفرآباد ڈویژن کے عوام کیلئے خوشخبری، انٹرنیٹ سروس بحال Read More »









