کشمیر میں انتخابی عمل سبوتاژ کرنے کی سازش بے نقاب، کالعدم ایکشن کمیٹی کی شرپسند ٹولیاں متحرک
اسلام آباد/مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر میں 2 اگست کو ہونے والے انتخابات کو سبوتاژ کرنے اور جمہوری عمل کو روکنے کے حوالے سے کالعدم ایکشن کمیٹی کا مذموم منصوبہ بے نقاب ہو گیا ہے۔ تنظیم کی جانب سے انتخابی عمل کو متاثر کرنے کے لیے عوام میں شدید خوف و ہراس پھیلانے کی […]









