تازہ ترین

کسی ایک ملک پر حملہ تینوں ممالک پر حملہ تصور ہوگا،پاک،سعودی عرب،ترکیہ کامشترکہ دفاعی معاہدہ

جدہ (کشمیر ڈیجیٹل): مملکت سعودی عرب، اسلامی جمہوریہ پاکستان اور جمہوریہ ترکی نے ایک تاریخی پیشرفت کے تحت “مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے” پر دستخط کرنے کا مشترکہ اعلان کر دیا ہے۔ تینوں ممالک کے رہنماؤں کی باہمی مرضی سے طے پانے والے اس معاہدے کا مقصد نہ صرف رکن ممالک کی سلامتی اور دفاع کو […]

کسی ایک ملک پر حملہ تینوں ممالک پر حملہ تصور ہوگا،پاک،سعودی عرب،ترکیہ کامشترکہ دفاعی معاہدہ Read More »

معاہدہ طے

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ میں دفاعی معاہدہ طے

سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان نے مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کر دئیے۔ ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق مکہ میں سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے مابین مشترکہ دفاعی سربراہی اجلاس ہوا جس میں تین ملکی دفاعی معاہدے پر دستخط کر دئیے گئے ہیں۔ ترجمان دفترِ خارجہ کا کہنا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ میں دفاعی معاہدہ طے Read More »

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد سے مکہ مکرمہ میں اہم ملاقات

مکہ مکرمہ:وزیراعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کے دورے کے دوران مکہ مکرمہ میں واقع قصر الصفاء پہنچ گئے، جہاں سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان قصر الصفاء میں

وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد سے مکہ مکرمہ میں اہم ملاقات Read More »

رانا ثناء اللہ

آزاد کشمیر میں مسلم لیگ ن کی حکومت قائم ،حویلی کے مسائل حل کرینگے ، رانا ثناء

حویلی (کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ اور وفاقی وزیرامور کشمیر و بلستان انجیئر امیر مقام نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت بنانے کی پوزیشن میں آ چکی ہے، کسی مائی کے لعل کو مینڈیٹ چھیننے نہیں دینگے۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کے ضلع حویلی میں

آزاد کشمیر میں مسلم لیگ ن کی حکومت قائم ،حویلی کے مسائل حل کرینگے ، رانا ثناء Read More »

شکیل خان

فارم 24 کی عدم فراہمی کے دعوے حقائق کے منافی ہیں، راجہ شکیل خان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) ترجمان الیکشن کمیشن آزاد جموں و کشمیر راجہ محمد شکیل خان نے فارم 24 کی عدم فراہمی سے متعلق دعوؤں کو بے بنیاد اور حقائق کے منافی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تمام پولنگ اسٹیشنوں پر پولنگ ایجنٹس کو قانون کے مطابق فارم 24 فراہم کیے گئے۔ اپنے بیان میں ترجمان الیکشن

فارم 24 کی عدم فراہمی کے دعوے حقائق کے منافی ہیں، راجہ شکیل خان Read More »

پولنگ

پونچھ، سدھنوتی میں 10 اگست کو پولنگ نہیں ہوگی، الیکشن کمیشن

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر میں عام انتخابات کے تیسرے مرحلے کے دوران ضلع پونچھ اور ضلع سدھنوتی میں 10 اگست کو ہونے والی پولنگ امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر موخر کر دی گئی۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق ضلع پونچھ اور ضلع سدھنوتی کے تمام متعلقہ انتخابی حلقوں میں

پونچھ، سدھنوتی میں 10 اگست کو پولنگ نہیں ہوگی، الیکشن کمیشن Read More »

حذیفہ رحمٰن

کسی وزیر کے بیان سے حکومتیں نہیں جاتیں، موجودہ حکومت آئینی مدت مکمل کرے گی : حذیفہ رحمٰن

وزیرِ اعظم شہباز شریف کے معاونِ خصوصی حذیفہ رحمٰن نے کہا ہے کہ کسی وزیر کے بیان سے حکومتیں نہیں جاتیں، موجودہ حکومت اپنی آئینی مدت مکمل کرے گی۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے حذیفہ رحمٰن نے کہا کہ وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی اپنے بیان کی وضاحت کر چکے ہیں، اس

کسی وزیر کے بیان سے حکومتیں نہیں جاتیں، موجودہ حکومت آئینی مدت مکمل کرے گی : حذیفہ رحمٰن Read More »

خام تیل

عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل 83.48 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے جبکہ آبنائے ہرمز میں بحری آمد و رفت سے متعلق بڑھتی ہوئی کشیدگی نے تیل کی عالمی سپلائی کے حوالے سے خدشات کو ایک بار پھر بڑھا دیا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں برینٹ کروڈ فیوچرز کی قیمت میں 1.1 فیصد اضافہ ریکارڈ

عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل 83.48 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا Read More »

مندی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان ، ڈالر کی قیمت گر گئی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان دیکھا گیا ، تاہم تبادلہ مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری آئی ہے۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں مزید 2 پیسے کی کمی ہوئی، جس کے بعد امریکی کرنسی 277

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان ، ڈالر کی قیمت گر گئی Read More »

باقر قالیباف

ایرانی اسپیکر اورچیف مذاکرات کار باقر قالیباف کا ٹرمپ کے بیانات پر ردِعمل، مذاکرات کی پیشکش

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور چیف مذاکرات کار باقر قالیباف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیانات پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگرچہ بڑے حملے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں، تاہم ایران مذاکرات کیلئے تیار ہے۔ باقر قالیباف کا کہنا ہے کہ ایران دھمکیوں اور دباؤ سے مرعوب ہونے کے بجائے

ایرانی اسپیکر اورچیف مذاکرات کار باقر قالیباف کا ٹرمپ کے بیانات پر ردِعمل، مذاکرات کی پیشکش Read More »