تازہ ترین

کارروائی

آپریشن رد الفتنہ3،سکیورٹی فورسز کی بڑی کامیاب کارروائی ، نوشکی میں بی ایل اے کے 7 کارندوں کو ہلاک کر دیا

سکیورٹی فورسز نے بروقت موصول ہونے والی انٹیلیجنس اطلاعات کی بنیاد پر بلوچستان کے ضلع نوشکی کے علاقے کاشنگی میں مبینہ طور پر بی ایل اے کے حملے کی کوشش ناکام بنانے ہوئے کارروائی کے دوران بی ایل اے کے 7 مبینہ کارندوں کے ہلاک کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز کو علاقے […]

آپریشن رد الفتنہ3،سکیورٹی فورسز کی بڑی کامیاب کارروائی ، نوشکی میں بی ایل اے کے 7 کارندوں کو ہلاک کر دیا Read More »

سکیورٹی فورسز

رد الفتنہ 3 ، خضدار میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کا رروائی ، 8دہشت گرد جہنم واصل کر دئیے

آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت جاری کارروائی کے دوران بلوچستان کے ضلع خضدار کےعلاقے گریشہ میں سکیورٹی فورسز نے کامیاب اور موثر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم بی ایل اے کے 8 مبینہ کارندوں کو ہلاک کر دیا۔ ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز کو گریشہ کے علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی اور ممکنہ کارروائی

رد الفتنہ 3 ، خضدار میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کا رروائی ، 8دہشت گرد جہنم واصل کر دئیے Read More »

:ردالفتنہ3: ارگ اور زیارت میں کارروائیاں تیز،دہشتگردوں کا بھاری نقصان، متعدد ٹھکانے تباہ

کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے شارگ اور زیارت میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے آپریشن رَدُّالفتنہ-3 کے تحت دہشت گردی کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق کارروائیوں کے دوران دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے اور کمین گاہیں تباہ کر دی گئیں، جبکہ مختلف مقامات سے اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کیا

:ردالفتنہ3: ارگ اور زیارت میں کارروائیاں تیز،دہشتگردوں کا بھاری نقصان، متعدد ٹھکانے تباہ Read More »

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ: ملک بھر میں جوش و خروش،عمارتیں سج گئیں

اسلام آباد: پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان تاریخی مکہ باہمی دفاعی معاہدے کی خوشی میں پاکستان بھر میں جوش و خروش عروج پر پہنچ گیا۔ اس تاریخی پیش رفت کو امن، سلامتی، استقامت اور باہمی تعاون کے نئے دور کا آغاز قرار دیا جا رہا ہے، جبکہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت صوبائی

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ: ملک بھر میں جوش و خروش،عمارتیں سج گئیں Read More »

آپریشن ردالفتنہ 3:قلات ، مستونگ میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 25 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ(کشمیر ڈیجیٹل) قلات اور مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، “فِتنۃ الہندوستان” اور “فِتنۃ الخوارج” کے 25 دہشتگرد ہلاک ہوگئے سیکیورٹی فورسز کے اسپیشل یونٹس نے قلات اور مستونگ کے علاقوں میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر ایک مؤثر کارروائی کرتے ہوئے ملک دشمن عناصر کے متعدد ٹھکانوں کو تباہ کر دیا ،آپریشن کے

آپریشن ردالفتنہ 3:قلات ، مستونگ میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 25 دہشتگرد ہلاک Read More »

دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں اضافے کا خدشہ، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ(این ڈی ایم اے) کی جانب سے دریاؤں اور برساتی نالوں میں پانی کے بہاؤ میں اضافے کے خدشے کے پیش نظر الرٹ جاری ۔ این ڈی ایم اے کے مطابق، ڈی جی خان اور راجن پور کے پہاڑی نالوں میں کم سے درمیانے درجے کے سیلاب کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں اضافے کا خدشہ، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری Read More »

مکہ دفاعی معاہدہ، بھارت بھی پاکستان کی اسٹریٹجک پالیسی کا معترف

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) بھارتی میڈیا نے پاک،سعودیہ ،ترکیہ سہ فریقی دفاعی معاہدہ اہم قرار دیتے ہوئے پاکستان کی اسٹریٹجک پالیسی کا اعتراف کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دفاعی انضمام، مشترکہ فوجی مشقیں اور ٹیکنالوجی کی منتقلی پاکستان کی دفاعی صلاحیتوں میں اضافہ کرسکتی ہے۔ بھارتی میڈیا کا مزید کہنا تھا کہ انٹیلی جنس شیئرنگ

مکہ دفاعی معاہدہ، بھارت بھی پاکستان کی اسٹریٹجک پالیسی کا معترف Read More »

بھارتی مسلمانوں کی وفاداری مشکوک ، قائداعظم محمد علی جناح کا فرمان سچ ثابت

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) بی جے پی کی ہندوتوا مودی حکومت نے بھارت میں بسنے والے مسلمانوں کی وفاداری کو مشکوک بنا کران کی زندگیوں کو داو پر لگا دیاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کا فرمان سچ ثابت ہوگیا۔ بھارت کے مسلمانوں کو بار بار اپنی وفاداری ثابت کرنا پڑ رہی

بھارتی مسلمانوں کی وفاداری مشکوک ، قائداعظم محمد علی جناح کا فرمان سچ ثابت Read More »

انٹرنیشنل نیوکلیئر سائنس اولمپیاڈ : پاکستانی ٹیم نے ایک طلائی اور دو چاندی کے تمغے جیت لئے

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان اٹامک انرجی کمیشن (PAEC) کی سرپرستی میں پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ اپلائیڈ سائنسز (PIEAS) کی جانب سے منتخب اور تربیت یافتہ ٹیم نے سعودی عرب کے شہر جدہ میں 2 سے 8 اگست 2026ء تک منعقد ہونے والے تیسرے انٹرنیشنل نیوکلیئر سائنس اولمپیاڈ (INSO-2026) میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے

انٹرنیشنل نیوکلیئر سائنس اولمپیاڈ : پاکستانی ٹیم نے ایک طلائی اور دو چاندی کے تمغے جیت لئے Read More »

بھارت سمیت مختلف ممالک پر100 فیصد ٹیرف ،امریکی سینیٹ میں بل منظور

واشنگٹن (کشمیر ڈیجیٹل) بھارت سمیت مختلف ممالک پر 100 فیصد ٹیرف کانفاذ،امریکی سینیٹ نے ایک اہم بل منظور کر لیا ۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ذرائع ابلاغ کی رپورٹس میں کہاگیا ہے کہ یہ بل روس اور ایران پر مزید پابندیوں سے متعلق ہے اوربھارت، چین، جاپان اور بعض یورپی ممالک اس کی زد میں

بھارت سمیت مختلف ممالک پر100 فیصد ٹیرف ،امریکی سینیٹ میں بل منظور Read More »