مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ: پاکستان میں جشن، قیادت کے پورٹریٹس نمایاں،قومی پرچموں کی بہار
اسلام آباد: پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان تاریخی سہ فریقی دفاعی معاہدے پر دستخط کیے گئے ہیں، جسے تینوں ممالک کے درمیان گہرے باہمی تعلقات اور علاقائی سلامتی کے لیے اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں ہونے والے اس اقدام […]
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ: پاکستان میں جشن، قیادت کے پورٹریٹس نمایاں،قومی پرچموں کی بہار Read More »









