آزاد کشمیر ،گلگت بلتستان،خیبر پختونخوا،پنجاب اور بلوچستان میں بارشوں و سیلاب کا الرٹ جاری
اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے آزاد کشمیر، گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا، پنجاب اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور ممکنہ سیلاب کے خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب اور بلوچستان کے دریاؤں کے بالائی علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع […]









