بلوچستان پر حکومت کا بڑا پلان، گرینڈ ڈائیلاگ کی دعوت دے دی
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئے گرینڈ ڈائیلاگ کی دعوت دے دی۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میں جو کچھ ہوا، اسے پیچھے چھوڑ کر بلوچستان کی ترقی اور خوشحالی کیلئے آگے بڑھنا ہوگا۔ بندوق کے ذریعے مسائل کا حل ممکن نہیں وزیراعظم نے واضح کیا کہ مسائل […]
بلوچستان پر حکومت کا بڑا پلان، گرینڈ ڈائیلاگ کی دعوت دے دی Read More »









