شاہین کوثر ڈار کے کاغذات نامزدگی واپس، 8 امیدواروں کے درمیان کانٹے دار مقا بلہ متوقع
مظفرآباد(کشمیرڈیجیٹل)ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا کہ آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے انتخابات کے شیڈول کے مطابق آج امیدواروں کی دستبرداری کا دن مقرر تھا۔ خواتین کی مخصوص 5 نشستوں کیلئے 7 امیدواروں نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروائے تھے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق شاہین کوثر ڈار کی جانب سے […]
شاہین کوثر ڈار کے کاغذات نامزدگی واپس، 8 امیدواروں کے درمیان کانٹے دار مقا بلہ متوقع Read More »









