تازہ ترین

یاسین ملک کیلئے آواز اٹھائیں، مشعال ملک کا پریانکا گاندھی کو خط

اسلام آباد:نئی دہلی تہاڑ جیل میں قید جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے کانگریس رہنما پریانکا گاندھی کے نام خط میں خبردار کیا ہے کہ اگر یاسین ملک کو پھانسی دی گئی تو جنوبی ایشیا میں امن کی امید کاایک باب ختم ہو جائیگا۔ خط میں […]

یاسین ملک کیلئے آواز اٹھائیں، مشعال ملک کا پریانکا گاندھی کو خط Read More »

جوڈیشل کانفرنس، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی ،ججز، سینئر وکلاءمظفرآباد پہنچ گئے

مظفرآباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی سپریم کورٹ آزادجموں وکشمیر کی گولڈن جوبلی تقریبات میں شرکت کیلئے مظفرآباد پہنچ گئے۔ چیف جسٹس پاکستان آج ہفتہکو جوڈیشل کانفرنس سے بطور مہمان خصوصی خطاب کریں گے۔ سپریم کورٹ پاکستان کے ججز بھی مظفرآباد پہنچ گئے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ، چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ،

جوڈیشل کانفرنس، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی ،ججز، سینئر وکلاءمظفرآباد پہنچ گئے Read More »

اسلام آباد، راولپنڈی کے درمیان ریل کار چلانے کی تیاری، وزیراعظم کا بڑا حکم جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم شہباز شریف نے راولپنڈی و اسلام آباد کے سنگم پر ٹی چوک فلائی اوور کے تعمیراتی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا جس کو ڈیڑھ ارب روپے کی مالیت سے 5 ماہ میں مکمل کیا جائے گا۔ سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ منصوبہ

اسلام آباد، راولپنڈی کے درمیان ریل کار چلانے کی تیاری، وزیراعظم کا بڑا حکم جاری Read More »

سابق سیکرٹری سردار جاوید ایوب کمشنر آئی آر ڈی وفاقی محتسب آزادکشمیر تعینات

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)سردار جاوید ایوب سابق سیکرٹری آزاد حکومت (راولاکوٹ) کو کمشنر IRD وفاقی محتسب آزادکشمیر تعینات کر دیا گیا ہے شہری وفاقی اداروں BISP، نادرا، پاسپورٹ، پاکستان پوسٹ، بیت المال وغیرہ کی شکایات ریجنل آفس مظفرآباد میں بغیر کسی فیس یا وکیل کے جمع کروا سکتے ہیں اور ہر شکایت کا فیصلہ 60 دن کے

سابق سیکرٹری سردار جاوید ایوب کمشنر آئی آر ڈی وفاقی محتسب آزادکشمیر تعینات Read More »

عوامی ایکشن کمیٹی کہہ دے کہ بجلی تین روپے یونٹ انھوں نے کروائی تو سیاست چھوڑ دوں گا،راجہ فاروق حیدر

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)سابق وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہنیپال اور یہاں کی صورتحال میں زمین آسمان کا فرق ہے کوئی غلط فہمی میں نا رہے۔۔۔سیاسی قیادت کو اب کھل کر بات کرنا ہوگی ورنہ بہت دیر ہوجائے گی مصلحت پسندی کی گنجائش نہیں رہی۔۔ حکومت کی غلطیوں

عوامی ایکشن کمیٹی کہہ دے کہ بجلی تین روپے یونٹ انھوں نے کروائی تو سیاست چھوڑ دوں گا،راجہ فاروق حیدر Read More »

پی ٹی آئی کنونشن ہلڑ بازی کا شکار، کارکن آپس میں الجھ پڑے ، اپوزیشن لیڈر پر عدم اعتماد کا اظہار

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان تحریک انصاف کے کنونشن میں کارکنان کا جھگڑاایک دوسرے پر الزامات کی بارش ۔ تحریک انصاف کا مظفرآباد روانی کے مقام پر ہونے والے جلسے میں ہلڑ بازی ۔کارکنان آپس میں الجھ پڑے۔ درجنوں کارکنوں نے صدر جماعت کی موجودگی میں اپوزیشن لیڈر کی پالیسیوں پر عدم اعتماد کا اظہار اور تحریک انصاف

پی ٹی آئی کنونشن ہلڑ بازی کا شکار، کارکن آپس میں الجھ پڑے ، اپوزیشن لیڈر پر عدم اعتماد کا اظہار Read More »

سمعیہ ساجد

یاسین ملک کو پھانسی دلوانے کی بھارتی سازش ناقابلِ قبول ہے : سمعیہ ساجد

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل )مرکزی چیئرپرسن مسلم کانفرنس خواتین ونگ اور چیئرپرسن کشمیر ویمن الرٹ فورم (کواف) سمعیہ ساجد نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے ممتاز حریت رہنما محمد یاسین ملک کو جھوٹے اور من گھڑت مقدمات میں پھانسی دلوانے کی کوشش ایک سنگین انسانی حقوقی جرم ہے، جو پوری کشمیری قوم کے

یاسین ملک کو پھانسی دلوانے کی بھارتی سازش ناقابلِ قبول ہے : سمعیہ ساجد Read More »

پاکستانی انجینئرز

پاکستانی انجینئرز کے لیے چین سے تاریخی معاہدہ طے

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)پاکستانی انجینئرز کی استعداد کار بڑھانے کیلئے پاکستان انجینئرنگ کونسل (پی ای سی) اور معروف چینی کمپنیوں کے مابین اہم معاہدہ طے پا گیا۔ یہ معاہدہ وزیر اعظم شہباز شریف کے حالیہ دور ہ چین کے دوران بی ٹو بی کانفرنس میں دستخط کے بعد ہوا۔معاہدے میں تھر کول بلاک 1 پاور

پاکستانی انجینئرز کے لیے چین سے تاریخی معاہدہ طے Read More »

فوڈ اتھارٹی

فوڈ اتھارٹی مظفرآبادکاکنگ عبداللہ یونیورسٹی چھتر کلاس کے کیفے ٹیریا اور ہاسٹل میس کامعائنہ

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)سیکرٹری فوڈ اتھارٹی آزاد جموں و کشمیر کی خصوصی ہدایت پر فوڈ اتھارٹی مظفرآباد نےکنگ عبداللہ یونیورسٹی چھتر کلاس کے کیفے ٹیریا اور ہاسٹل میس کا اچانک معائنہ کیا ۔ اس دوران موبائل فوڈ ٹیسٹنگ لیب کے ذریعے واٹر فلٹریشن پلانٹس اور کھانے پینے کی اشیاء کے نمونے حاصل کر کے ٹیسٹنگ کی

فوڈ اتھارٹی مظفرآبادکاکنگ عبداللہ یونیورسٹی چھتر کلاس کے کیفے ٹیریا اور ہاسٹل میس کامعائنہ Read More »

پاکستانی لاپتا

عمان کے قریب کشتی حادثےمیں19 پاکستانی لاپتا، ایک شخص زندہ بچ گیا

عمان کے قریب کشتی حادثے میں تقریباًٍ 19 پاکستانی ڈوب گئے جو تاحال لاپتا ہیں جبکہ ایک پاکستانی کو زندہ بچا لیاگیا ۔ وفاقی تحقیقاتی ا دارے ایف آئی اے نے عمان کے قریب غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی کو پیش آنے والے حادثے کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی ہے، جس کے مطابق 20

عمان کے قریب کشتی حادثےمیں19 پاکستانی لاپتا، ایک شخص زندہ بچ گیا Read More »