ہونڈا HR-V کی خریداری اب قسطوں پر ممکن، نیا پلان متعارف
(کشمیر ڈیجیٹل) ہونڈا ایونیو اسلام آباد نے اپنی مقبول SUV، ہونڈا HR-V، کے لیے قسطوں پر خریداری کا نیا پلان متعارف کروا دیا ہے۔ مذکورہ سہولت “انشورنس گارنٹی (AIL)” پروگرام کے تحت دی گئی ہے اور اس میں HR-V VTi اور HR-V e: HEV ہائبرڈ ماڈلز شامل ہیں۔ اس کا مقصد گاڑی خریدنا آسان اور […]
ہونڈا HR-V کی خریداری اب قسطوں پر ممکن، نیا پلان متعارف Read More »









