تازہ ترین

عاصم افتخار

سیلاب کے نقصانات کا ذمہ دار بھارت ، عالمی برادری پاکستان کا ساتھ دے : عاصم افتخار

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل)اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان میں حالیہ سیلاب کے نقصانات کا ذمہ دار بھارت ہے اور عالمی برادری کو اس مسئلے پر پاکستان کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے ۔ سندھ طاس معاہدے اور پاکستان کے آبی بحران کے حوالے سے اہم اجلاس سے خطاب […]

سیلاب کے نقصانات کا ذمہ دار بھارت ، عالمی برادری پاکستان کا ساتھ دے : عاصم افتخار Read More »

نیلم ویلی

نیلم ویلی میں جنگلات کی بے دریغ کٹائی ، متعلقہ محکمہ اور مقامی افراد برابر کے شریک

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)کلاؤڈ برسٹ کیوں نہ ہوں ۔ نیلم ویلی کے جنگلات کو ختم اور پہاڑوں کو سبز درختوں سے خالی کرنے میں محکمہ اور مقامی افراد برابر کے شریک ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق نیلم ویلی کمپارٹ نمبر 1 میں کس طرح دیدہ دلیری سے سبز درختوں کو کاٹ کر سپریم کورٹ کے احکامات

نیلم ویلی میں جنگلات کی بے دریغ کٹائی ، متعلقہ محکمہ اور مقامی افراد برابر کے شریک Read More »

دھیر کوٹ

باغ : نامعلوم بچہ موٹر سائیکل کی ٹکر سے جاں بحق

باغ (کشمیر ڈیجیٹل )نامعلوم بچہ قادرآباد باغ کے مقام پر موٹر سائیکل کی ٹکر سے وفات پا گیا ہے۔ بچہ گھر سے نماز جمعہ پرھنے کے لیے نکلا تو سڑک پر موٹر سائیکل کی ٹکر سے دم توڑ دیا ۔ بچے کے ورثاء کی تلاش جاری ہے، اس کے پاس سے شناخت کے لیے کوئی

باغ : نامعلوم بچہ موٹر سائیکل کی ٹکر سے جاں بحق Read More »

سیب

سیب جلد، ہڈیوں اور دل کیلئے کتنا فائدہ مند ہے؟ طبی ماہرین نے بتا دیا

سیب دنیا کے مقبول ترین پھلوں میں شمار ہوتا ہے جو اپنے منفرد ذائقے اور بے شمار غذائی فوائد کی بدولت ہر عمر کے افراد میں پسند کیا جاتا ہے ۔ طبی ماہرین کے مطابق سیب کا باقاعدہ استعمال عمومی صحت بہتر بنانے کے ساتھ دل کی بیماریوں، ذیابیطس اور دیگر کئی دائمی امراض سے

سیب جلد، ہڈیوں اور دل کیلئے کتنا فائدہ مند ہے؟ طبی ماہرین نے بتا دیا Read More »

پاکستان

ایشیا ٹی 20کپ : پاکستان آج پہلا میچ عمان کیخلاف کھیلے گا

ایشیا ٹی ٹوئنٹی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان آج اپنی مہم کا آغاز عمان کیخلاف میچ سے کر رہا ہے ۔ دبئی کے ’’رِنگ آف فائر اسٹیڈیم ‘‘میں ہونے والے اس مقابلے کو قومی ٹیم کے لیے نسبتاً آسان سمجھا جا رہا ہے تاہم کوچ مائیک ہیسن کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں

ایشیا ٹی 20کپ : پاکستان آج پہلا میچ عمان کیخلاف کھیلے گا Read More »

برازیل کے سابق صدرکو 27 سال قید ، ڈونلڈ ٹرمپ کا ردعمل سامنے آگیا

برازیل کی سپریم کورٹ نے سابق صدربولسونارو کو بغاوت کی سازش کا مجرم قرار دے دیا، 27 سال اور 3 ماہ قید کی سزا بھی سنادی جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیصلہ مایوس کن قرار دیا ہے۔ برازیل کی سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ کے 4 ججز نے سزا کے حق میں فیصلہ

برازیل کے سابق صدرکو 27 سال قید ، ڈونلڈ ٹرمپ کا ردعمل سامنے آگیا Read More »

اماراتی یونیورسٹی کا بین الاقوامی طلباء کیلئے مکمل فنڈڈ سکالرشپ کا اعلان

ابوظہبی :متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی معروف محمد بن زاید یونیورسٹی نے سال 2026ء کے لیے بین الاقوامی طلباء کے لیے مکمل فنڈڈ سکالرشپ پروگرام کا اعلان کر دیا ہے۔ اس سکالرشپ کے تحت ماسٹرز اور پی ایچ ڈی کی سطح پر تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند دنیا بھر کے طلباء، بشمول پاکستان

اماراتی یونیورسٹی کا بین الاقوامی طلباء کیلئے مکمل فنڈڈ سکالرشپ کا اعلان Read More »

محکمہ تعلیم میں سنیارٹی پامال، سفارشی ٹیچر کو ترقی دیئے جانیکا انکشاف

مظفرآباد: محکمہ تعلیم آزادکشمیر میں میرٹ وسنیارٹی پامال کرتے ہوئے سفارشی ٹیچرز کو ترقی دیئے جانیکا انکشاف ہوا ہے جبکہ جنرل لائن کی اسامیوں پر سائٹس ٹیچرز کے تبادلے بھی کئے جا رہے ہیں جس پر ٹیچرز میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم میں سفارشی و بدعنوان طبقہ ایک

محکمہ تعلیم میں سنیارٹی پامال، سفارشی ٹیچر کو ترقی دیئے جانیکا انکشاف Read More »

لندن،گلگت بلتستان کے ڈاکٹر نےتھیلیسیمیا کے مریض بچوں کا علاج کرکے تاریخ رقم کردی

لندن:گلگت بلتستان کے ضلع استور سے تعلق رکھنے والے پاکستانی نژاد برطانوی ڈاکٹر شیر بہادر انجم نے جینز تھراپی کے ذریعے تھیلیسیمیا میں مبتلا بچوں کا علاج کرکے بیماری سے نجات دلا دی۔ برطانیہ میں پہلی مرتبہ تھیلیسیمیا میں مبتلا 2 بچوں کا جینز تھراپی کے ذریعے کامیاب علاج کیا گیا ہے جس کے بعد

لندن،گلگت بلتستان کے ڈاکٹر نےتھیلیسیمیا کے مریض بچوں کا علاج کرکے تاریخ رقم کردی Read More »

محکمہ زکوۃ آزادکشمیر ، 45 مریضوں کوعلاج کیلئے2 کروڑ 30لاکھ41 ہزار جاری

مظفرآباد: محکمہ زکوۃ و عشرآزادکشمیرنے45 مستحق مریضوں کو علاج کیلئے 2کروڑ30لاکھ41ہزار جاری کردیئے ہیں جن میں عارضہ قلب کے37،کینسر کے6مریض شامل ہیں۔ علاج معالجہ کمیٹی کا رواں مالی سال کا پہلا اجلاس سیکرٹری زکوٰۃوعشر کی سربراہی میں ہوا جس میں سیکرٹری کمیٹی چیف ایڈمنسٹریٹر زکوٰۃوعشر دیگر ممبران میں نمائندہ ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ اور نمائندہ بیت

محکمہ زکوۃ آزادکشمیر ، 45 مریضوں کوعلاج کیلئے2 کروڑ 30لاکھ41 ہزار جاری Read More »