بھارتی یوم آزادی سے قبل مقبوضہ کشمیر میں فوجی محاصرہ مزید سخت،انسانی آزادی پرپابندی
سرینگر(کشمیر ڈیجیٹل)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مودی حکومت نے 15 اگست کو اپنے یوم آزادی سے قبل سکیورٹی پابندیوں میں غیر معمولی اضافہ کر دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق، ہر سال کی طرح اس سال بھی کشمیری عوام بھارتی یوم آزادی کو یومِ سیاہ کے طور […]
بھارتی یوم آزادی سے قبل مقبوضہ کشمیر میں فوجی محاصرہ مزید سخت،انسانی آزادی پرپابندی Read More »









