ڈی ایس پی سکیورٹی وزیراعظم ہائوس سمیت4پولیس افسران تبدیل
مظفرآباد: آئی جی آزادکشمیر نےمفاد سر کار و انتظامی امور کے پیش نظر ریزر وور پنجرز پولیس کے4افسران کے تبادلوں کی منظوری دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی سکیورٹی وزیر اعظم ہاؤس مظفر آباد تو قیر عباسی کو تبدیل کر کے بطورڈی ایس پیریز رونگ میر پور تعینات کردیا گیا ہے۔ انچارج ڈی […]
ڈی ایس پی سکیورٹی وزیراعظم ہائوس سمیت4پولیس افسران تبدیل Read More »









