فیصل ممتاز راٹھور صدر، میاں عبدالوحید کو سیکرٹری جنرل پیپلزپارٹی آزادکشمیر بنائے جانے کا امکان
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر میں بڑی تنظیمی تبدیلیوں کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہو گئی ہیں۔ سابق وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور کو پیپلزپارٹی آزادکشمیر کا صدر جبکہ سابق سینئر موسٹ وزیر میاں عبدالوحید کو سیکرٹری جنرل نامزد کئے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی آزادکشمیر کی تنظیم نو کے حوالے […]









