Web Desk

تعلیمی اداروں کو انٹرمیڈیٹ ریٹرنز جمع کرانے کی نئی مہلت مل گئی

آزاد کشمیر کے نویں جماعت کے طلباء کی رجسٹریشن میں تاخیر کا وفاقی وزیر تعلیم نے نوٹس لے لیاجبکہ انٹرمیڈیٹ رجسٹریشن ریٹرنز جمع کرانے کی تاریخ بھی بڑھا دی گئی۔ طلباء کے لیے بڑا ریلیف وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے نویں جماعت کے طلباء کی رجسٹریشن میں تاخیر […]

تعلیمی اداروں کو انٹرمیڈیٹ ریٹرنز جمع کرانے کی نئی مہلت مل گئی Read More »

ثناء اللہ

ریاست کو یرغمال بنا کر مطالبات نہیں منوائے جاسکتے : رانا ثناء اللہ

وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش قبول کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست کو یرغمال بنا کر مطالبات تسلیم نہیں کرائے جاسکتے۔ انہوں نے کہا کہ ذاتی سیاسی ایجنڈے کو قومی مفاد پر ترجیح نہیں دینی چاہیے۔ وزیراعظم اپوزیشن کو

ریاست کو یرغمال بنا کر مطالبات نہیں منوائے جاسکتے : رانا ثناء اللہ Read More »

خواجہ آصف

خیبرپختونخوا کی صورتحال پر اہم فیصلوں کا وقت آگیا، خواجہ آصف

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے خیبرپختونخوا میں بڑھتے ہوئے دہشتگردی کے واقعات پر پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ صوبے کی موجودہ صورتحال مزید برداشت نہیں کی جاسکتی اور اب اہم فیصلوں کا وقت آچکا ہے۔ خواجہ آصف نے سوشل میڈیا پلیٹ

خیبرپختونخوا کی صورتحال پر اہم فیصلوں کا وقت آگیا، خواجہ آصف Read More »

بجلی صارفین

بجلی ایک روپے 11 پیسے فی یونٹ مہنگی، اکتوبر کے بلوں میں وصولی ہوگی،نوٹیفکیش جاری

اسلام آباد: بجلی صارفین کے لیے ایک اور مالی بوجھ بڑھ گیا ہے، ملک بھر میں بجلی کی قیمت میں ایک روپے 11 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا ہے۔ نئی قیمت کا اطلاق ایک ماہ کیلئے ہوگا۔ قیمت میں اضافہ اگست کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت کیا گیا ہے۔ نیپرا نے اس حوالے

بجلی ایک روپے 11 پیسے فی یونٹ مہنگی، اکتوبر کے بلوں میں وصولی ہوگی،نوٹیفکیش جاری Read More »

ایران امریکا کشیدگی خاتمہ، روس میدان میں آگیا، پیوٹن کا اہم اعلان

امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے دوران روس نے ایران کو سفارتی معاونت کی پیشکش کردی ہے۔ روسی صدر ولادیمر پیوٹن نے تنازع کے سیاسی حل کیلئے کردار ادا کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ یہ پیشرفت ایرانی صدر مسعود پزشکیان اور روسی صدر ولادیمر پیوٹن کے درمیان ٹیلیفونک رابطے کے بعد سامنے

ایران امریکا کشیدگی خاتمہ، روس میدان میں آگیا، پیوٹن کا اہم اعلان Read More »

ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ،ابرار احمد سے نمبر1 پوزیشن چھن گئی

 آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی تازہ عالمی رینکنگ جاری کردی، جس میں پاکستانی کھلاڑیوں کی پوزیشنز میں اہم تبدیلیاں سامنے آئی ہیں۔ ابرار احمد پیچھے پاکستان کے اسپنر ابرار احمد ٹی ٹوئنٹی بولرز کی نمبر ون پوزیشن برقرار نہ رکھ سکے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پاک بھارت میچ کے لیے ٹکٹوں کی ریکارڈ

ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ،ابرار احمد سے نمبر1 پوزیشن چھن گئی Read More »

میسی

میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیرباد کہہ دیا،آخری میچ میں بھی گول داغ دیا

ارجنٹینا کے عظیم فٹبالر لیونل میسی نے قومی ٹیم کے ساتھ اپنے شاندار سفر کا جذباتی اختتام کردیا۔ 39 سالہ اسٹار نے بینن کے خلاف آخری میچ میں گول کرکے انٹرنیشنل کیریئر کو یادگار بنا دیا۔ بیونس آئرس میں کھیلے گئے دوستانہ میچ میں ارجنٹینا نے بینن کو0-3 سے شکست دی۔ میسی نے اس میچ میں

میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیرباد کہہ دیا،آخری میچ میں بھی گول داغ دیا Read More »

آزاد کشمیرکے ایک اورشہری کی کالعدم ایکشن کمیٹی سے لاتعلقی

 کوٹلی (کشمیر ڈیجیٹل) کوٹلی آزاد کشمیر ناڑکے ایک شہری نے کالعدم ایکشن کمیٹی سے مکمل لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے تنظیم سے اپنا تعلق ختم کرنے کا باضابطہ بیان جاری کردیا۔ شہری نے ویڈیو بیان میں کہا کہ وہ ماضی میں کالعدم ایکشن کمیٹی کے فعال رکن رہے ہیں۔ وہ تنظیم کی مختلف سرگرمیوں اور

آزاد کشمیرکے ایک اورشہری کی کالعدم ایکشن کمیٹی سے لاتعلقی Read More »

کِیا سورینٹو کی قیمت میں لاکھوں روپے کی ریکارڈ کمی

کِیا سورینٹو خریدنے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے، جہاں کمپنی نے اپنی مقبول SUV کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بھاری کمی کردی ہے۔ سب سے زیادہ کمی 25 لاکھ روپے تک پہنچ گئی ہے، جس سے مہنگی ترین سورینٹو بھی پہلے کے مقابلے میں خاصی سستی ہوگئی ہے۔ بڑی

کِیا سورینٹو کی قیمت میں لاکھوں روپے کی ریکارڈ کمی Read More »

آزاد کشمیر حکومت

وزیراعظم افتخار گیلانی نے کابینہ ارکان کے قلمدانوں میں ردوبدل کی منظوری دیدی

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی نے کابینہ کے بعض ارکان کے محکموں اور ذمہ داریوں میں تبدیلی کی منظوری دے دی، جس کے بعد متعلقہ محکموں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق کابینہ کے تین وزراء کے قلم دانوں میں ردوبدل کیا گیا ہے۔ نئی ذمہ داریوں

وزیراعظم افتخار گیلانی نے کابینہ ارکان کے قلمدانوں میں ردوبدل کی منظوری دیدی Read More »