Bukhari

حکومت پنجاب کا گھر کی مرمت یا چھت کیلئے 5سے 10 لاکھ تک دینے کا اعلان

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)حکومت پنجاب نے عام شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری سنادی، گھر کی مرمت ،چھت ڈالنے کیلئے5سے 10لاکھ تک قرضہ دینے کا اعلان کردیا۔ وزیر ہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین کا کہنا ہے کہ “اپنی چھت اپنا گھر” پروگرام کے تحت اب گھر کی مرمت یا چھت ڈالنے کے لیے 5 سے 10 لاکھ تک قرض ملے گا۔ […]

حکومت پنجاب کا گھر کی مرمت یا چھت کیلئے 5سے 10 لاکھ تک دینے کا اعلان Read More »

امجد حسین ایڈووکیٹ نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

گلگت (کشمیر ڈیجیٹل)گلگت بلتستان میں پیپلزپارٹی نے بالآخر اپنی حکومت بنا لی ۔ نو منتخب وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین ایڈووکیٹ نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ وزیراعلیٰ امجد حسین ایڈووکیٹ کی تقریب حلف برداری میں میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور وفاقی وزیر امیر مقام بھی موجود تھے۔ گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ

امجد حسین ایڈووکیٹ نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا Read More »

پونچھ : بھارتی فورسز کی جنگی سرگرمیاں تیز،نئے فالس فلیگ آپریشن کا خدشہ

سرینگر(کشمیر ڈیجیٹل)بھارتی مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ میں بھارت کی بڑھتی ہوئی فوجی سرگرمیوں اور بڑے پیمانے پر مشقیں، فالس فلیگ کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ بھارت کا پاکستان اور کشمیریوں کیخلاف ایک اور جنگی جنون اور سازش بے نقاب ہوگئی ۔ ضلع پونچھ میں بھارتی فورسز کی بڑی سطح پر نقل وحمل دیکھی گئی ۔

پونچھ : بھارتی فورسز کی جنگی سرگرمیاں تیز،نئے فالس فلیگ آپریشن کا خدشہ Read More »

کالعدم ایکشن کمیٹی نے پرتشددکارروائیوں سے کشمیر کا امن تباہ کیا،سیکرٹری اطلاعات

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل )سیکرٹری اطلاعات آزاد کشمیر محمد راشد حنیف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی نے پرتشدد کارروائیوں سے کشمیر کا امن تباہ کرنے کی کوشش کی۔ گزشتہ ایک ماہ کے دوران ریاست کو مجموعی طور پر 15 ارب روپے کا نقصان پہنچایا۔ عوامی حقوق کی تحریک

کالعدم ایکشن کمیٹی نے پرتشددکارروائیوں سے کشمیر کا امن تباہ کیا،سیکرٹری اطلاعات Read More »

میر اکبر کیلئے بڑادھچکا،سردار شاہد آفتاب چغتائی ،افراز گردیزی کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان

باغ(کشمیر ڈیجیٹل)حلقہ شرقی باغ میں مسلم لیگ (ن) کو ایک اہم سیاسی نقصان کا سامنا ۔ اہم ن لیگی رہنما سردارشاہد آفتاب چغتائی سردار قمرالزمان خان کے حق میں دستبردارہوگئے۔ سابق اسٹوڈنٹ لیڈر، امیدوار قانون ساز اسمبلی شرقی باغ اور مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کی مرکزی مجلس عاملہ کے رکن سردار شاہد آفتاب چغتائی نے

میر اکبر کیلئے بڑادھچکا،سردار شاہد آفتاب چغتائی ،افراز گردیزی کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان Read More »

پاکستان، ترکیہ یکجان دو قالب،شہبازشریف،امن کوششوں کی حمایت کرتے ہیں،ایردوان

استنبول(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان اور ترکیہ نے باہمی تجارت کا حجم پانچ ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے دو طرفہ تجارت ، اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا ۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان اور ترکیہ کو یک جان دو قالب قرار دیتے ہوئے کہا

پاکستان، ترکیہ یکجان دو قالب،شہبازشریف،امن کوششوں کی حمایت کرتے ہیں،ایردوان Read More »

750 روپے مالیت کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی 15 جولائی کو ہوگی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)750 روپے مالیت کے پرائز بانڈزکی قرعہ اندازی کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا۔ 750 روپے مالیت کے پرائز بانڈز کی 107 ویں قرعہ اندازی 15 جولائی 2026 کو لاہور میں ہو گی۔ کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی کے ذریعے 15 لاکھ روپے کا بمپر پرائز پانے والے ایک خوش نصیب اور 5 لاکھ

750 روپے مالیت کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی 15 جولائی کو ہوگی Read More »

بلوچ: سردار عنایت اللہ عارف پیپلزپارٹی چھوڑ کر استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اعوان آباد، ( نمائندہ خصوصی )حلقہ بلوچ سے تعلق رکھنے والے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سردار عنایت اللہ عارف نے چالیس سالہ سیاسی وابستگی ختم کرتے ہوئے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ سردار عنایت اللہ عارف کا شمار حلقہ بلوچ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی اور نظریاتی کارکنوں میں

بلوچ: سردار عنایت اللہ عارف پیپلزپارٹی چھوڑ کر استحکام پاکستان پارٹی میں شامل Read More »

استحکام پاکستان پارٹی آزادکشمیر کا 35نشستوں پر امیدواروں کا اعلان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزادکشمیر الیکشن کی تیاریاں عروج پر ۔استحکام پاکستان پارٹی کا آزاد کشمیر نے 35 نشستوں پر اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیا۔ ذرائع کے مطابق مرکزی صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان نے پارٹی امیدواروں میں ٹکٹ تقسیم کر دیئے۔ استحکام پاکستان پارٹی آزاد جموں و کشمیر کے صدر اور 3 حلقوں

استحکام پاکستان پارٹی آزادکشمیر کا 35نشستوں پر امیدواروں کا اعلان Read More »

سردار مختارعباسی کے حق میں 9 امیدوار دستبردار، کاغذات نامزدگی واپس

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)حلقہ تین سٹی مظفرآباد سے پیپلزپارٹی کے ٹکٹ ہولڈر مختار خان کے مدمقابل نو امیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے۔ پیپلزپارٹی پارٹی کے مرکزی راہنما و سابق امیدوار اسمبلی سردار مبارک حیدر،سید مجاز شاہ،جہانگیر مغل،راجہ بشارت،شیخ اظہر،راجہ سعد خان،چوہدری جاوید،عبید اعوان،آصف اعوان نے کاغذات نامزدگی واپس کرتے ہوئے پارٹی کے فیصلوں

سردار مختارعباسی کے حق میں 9 امیدوار دستبردار، کاغذات نامزدگی واپس Read More »