Bukhari

غلام محمد صفی وفد کے ہمراہ کراچی پہنچ گئے،گورنرسندھ نہال ہاشمی سے ملاقات

کراچی(کشمیر ڈیجیٹل)کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیر شاخ کے کنوینر غلام محمد صفی کی قیادت میں ایک حریت وفد نے گورنرسندھ نہال ہاشمی سے ملاقات کی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق وفد میں حریت کانفرنس کے جنرل سیکرٹری ایڈووکیٹ پرویز احمد، شیخ عبدالمتین، زاہد صفی، شیخ عبدالماجد اور سیکرٹری اطلاعات امتیاز وانی شامل تھے۔ […]

غلام محمد صفی وفد کے ہمراہ کراچی پہنچ گئے،گورنرسندھ نہال ہاشمی سے ملاقات Read More »

بلٹ متاثرین کے حق میں ٹوئٹ:میر واعظ عمر فاروق گھر میں نظر بند

سرینگر(کشمیر ڈیجیٹل)بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں قابض حکام نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میرواعظ عمر فاروق کو گھر میں نظربند کردیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق میرواعظ نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہاکہ آج ایک بار پھر مجھے گھر میں نظر بند کردیا گیا ہے۔ ڈاؤن ٹاؤن سرینگر کے نوجوانوں

بلٹ متاثرین کے حق میں ٹوئٹ:میر واعظ عمر فاروق گھر میں نظر بند Read More »

سپریم کورٹ توہین عدالت کیس:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظفرآباد معطل

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر نے توہینِ عدالت کے ایک اہم مقدمے میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج (مظفرآباد) کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے معطل کردیا۔ سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر کے چیف جسٹس راجہ سعید اکرم خان اور سینئر جج رضا علی خان پر مشتمل بینچ نے پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی آزاد

سپریم کورٹ توہین عدالت کیس:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظفرآباد معطل Read More »

اوورسیز کشمیری سٹیک ہولڈرز نہیں،آزادکشمیر کے معاملات میں مداخلت سے باز رہیں ،ماریہ اقبال ترانہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل ) آزادکشمیر کی سیاسی رہنما اور مسئلہ کشمیر کی آواز ماریہ اقبال ترانہ نے کشمیرڈیجیٹل کے پروگرام میں اینکر سعد ذوالفقار خان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوامی ایکشن کمیٹی نے آزادکشمیر کے آئین، پاکستان کی مسئلہ کشمیر پر وکالت کو چیلنج کرنے کی کوشش کی جو انتہائی افسوسناک امر ہے ۔

اوورسیز کشمیری سٹیک ہولڈرز نہیں،آزادکشمیر کے معاملات میں مداخلت سے باز رہیں ،ماریہ اقبال ترانہ Read More »

چیف سیکرٹری آزادکشمیر کی زیرصدارت اہم اجلاس،سکیورٹی،انتخابی مواد کی ترسیل کا جائزہ

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل ) چیف سیکرٹری آزاد جموں و کشمیر خوشحال خان کی زیر صدارت عام انتخابات 2026 کے پرامن، شفاف اور منظم انعقاد کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ چیف سیکرٹری آفس مظفرآباد میں منعقدہ اجلاس میں انتخابی انتظامات، سیکیورٹی، امن و امان اور بین الادارہ جاتی رابطہ کاری سمیت مختلف امور

چیف سیکرٹری آزادکشمیر کی زیرصدارت اہم اجلاس،سکیورٹی،انتخابی مواد کی ترسیل کا جائزہ Read More »

پاکستانی سفارتخانے کے باہر احتجاج میں شامل تحسین گیلانی کے بھارتی خفیہ ایجنسی را سے رابطوں کا انکشاف

لندن(کشمیر ڈیجیٹل) لندن میں پاکستان سفارتخانے کے باہر احتجاج میں شامل تحسین گیلانی کے ماضی میں بھارتی خفیہ ایجنسی را سے رابطوں کا انکشاف سامنے آگیا ۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین جے کے ایل ایف حمید بھٹ کا ایک خط سامنے آگیا جس میں تحسین گیلانی کے ماضی میں بھارت خفیہ ایجنسی را سے رابطوں اور اعلیٰ بھارتی

پاکستانی سفارتخانے کے باہر احتجاج میں شامل تحسین گیلانی کے بھارتی خفیہ ایجنسی را سے رابطوں کا انکشاف Read More »

مخلص ساتھیوں سے بے وفائی ،سردار افتخار رشید پیپلزپارٹی قیادت پر سخت برہم

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) سابق مشیر وزیراعظم آزادکشمیر،استحکام پاکستان پارٹی کے مرکزی رہنماسردار افتخار رشید نے پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے جب بھی اقتدار یا مفاد کی سیاست کی اپنے مخلص اور بااثر ساتھیوں کو قربانی کا بکرا بنایا۔ غازیٔ ملت

مخلص ساتھیوں سے بے وفائی ،سردار افتخار رشید پیپلزپارٹی قیادت پر سخت برہم Read More »

انتخابی عمل مقررہ شیڈول کے مطابق کامیابی سے مکمل کرینگے،چیف الیکشن کمشنر

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں و کشمیر جسٹس (ر) غلام مصطفٰی مغل کی زیر صدارت آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات 2026 کی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ہوا۔ چیف الیکشن کمشنر نے اس عزم کا اظہار کیا کہ الیکشن کمیشن اپنی تمام تر

انتخابی عمل مقررہ شیڈول کے مطابق کامیابی سے مکمل کرینگے،چیف الیکشن کمشنر Read More »

ڈڈیال واقعہ ،کالعدم ایکشن کمیٹی کا پولیس حکام کیخلاف جھوٹا پروپیگنڈہ بے نقاب

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل) پانچ جولائی کو ڈڈیال میں ہونے والے احتجاج کے دوران پیش آنیوالے واقعہ نے عوامی ایکشن کمیٹی کے احتجاجی بیانیے پر نئے سوالات کھڑے کر دیئے۔ سرکاری مؤقف کے مطابق موقع پر موجود ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پولیس اہلکار ابتدائی طور پر مظاہرین کو پُرامن طریقے سے منتشر ہونے کی

ڈڈیال واقعہ ،کالعدم ایکشن کمیٹی کا پولیس حکام کیخلاف جھوٹا پروپیگنڈہ بے نقاب Read More »

انتخابی مہم شروع،مہاجرین کو مائنس نہیں کیاجاسکتایہ پاکستان کا مقدمہ ہے،سعد رفیق

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)مسلم لیگ ن آزادکشمیر نے راولپنڈی سے انتخابی مہم کا آغاز کردیا۔ مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما وسابق وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ آزادکشمیر میں دہائیوں کی بیڈ گورننس نے لوگوں میں بے چینی پیدا کی۔ خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ کشمیر کا فیصلہ تقسیم برصغیر کا نامکمل

انتخابی مہم شروع،مہاجرین کو مائنس نہیں کیاجاسکتایہ پاکستان کا مقدمہ ہے،سعد رفیق Read More »