Bukhari

پونچھ یونیورسٹی: جاب فیئر،طلباء وطالبات کیلئے مختلف بينکس،کمپنیز میں ملازمت کی پیشکش

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل)جامعہ پونچھ میں جاب فیئر کا اہتمام ، طلباء وطالبات کومختلف بينکوں،کمپنیوں میں ملازمت کی پیشکش کی گئی ۔ جاب فیئرمیلے میں ممتاز بینکوں، سافٹ ویئر ہاؤسز اور آئی ٹی کمپنیوں کے عہدیداروں نے شرکت کی۔ طلباء وطالبات کو مختلف صنعتوں کے بارے میں معلومات فراہم کیں۔ وائس چانسلر ڈاکٹر ذکریا ذاکر کی […]

پونچھ یونیورسٹی: جاب فیئر،طلباء وطالبات کیلئے مختلف بينکس،کمپنیز میں ملازمت کی پیشکش Read More »

کوٹلی ، ضلع کونسل کا اجلاس، ترقیاتی منصوبوں کی منظوری ، 10 کروڑ سے زائدفنڈز تقسیم

کوٹلی(کشمیر ڈیجیٹل) چیئرمین ضلع کونسل چوہدری عبدالغفورکی زیرصدارت ضلع کونسل کوٹلی کااجلاس منعقدہوا۔ اجلاس میں بلدیاتی ادارہ جات کوفراہم کردہ رقم سالانہ ترقیاتی پروگرام مالی سال2024-25کے خلاف ترقیاتی منصوبہ جا ت کی منظوری /فنڈزکی تقسیم کی گئی ۔ آزادکشمیرکابینہ کے فیصلے کی روشنی میں گورنمنٹ کی طرف سے سالانہ ترقیاتی پروگرام کی مدAid Councilsمیں ترقیاتی

کوٹلی ، ضلع کونسل کا اجلاس، ترقیاتی منصوبوں کی منظوری ، 10 کروڑ سے زائدفنڈز تقسیم Read More »

حکومتی نااہلی یا دانستہ غفلت؟ آزاد کشمیر کے سرکاری ادارے 37 ارب کے نادہندہ نکلے

مظفرآباد(ذوالفقار علی،کشمیر انوسٹی گیشن ٹیم ( کے آئی ٹی))سرکاری دستاویزات کے مطابق مارچ 2025 تک آزاد کشمیر کی حکومت اور نیم سرکارے اداروں کے ذمے بجلی بلوں کی مد میں مجموعی طور پر 37 ارب 22 کروڑ 38 لاکھ 60 ہزار روپے واجب الادا ہیں تشویشناک ہے۔ اس میں سے دستاویزات کے مطابق 33 ارب

حکومتی نااہلی یا دانستہ غفلت؟ آزاد کشمیر کے سرکاری ادارے 37 ارب کے نادہندہ نکلے Read More »

پاکستان کو ورلڈ بینک سے ریکوڈک منصوبے کیلئے 700 ملین ڈالر قرض مل گیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان نے ریکوڈک منصوبے کے لیے عالمی بینک گروپ سے 700 ملین ڈالر کا قرض حاصل کر لیا، جو انڈیا کی جانب سے بھرپور مخالفت کے باوجود منظور کیا گیا۔ یہ منظوری ورلڈ بینک کے بورڈ اجلاس میں دی گئی جہاں انڈیا نے بار بار فنڈنگ رکوانے کی کوشش کی لیکن ناکام رہا۔

پاکستان کو ورلڈ بینک سے ریکوڈک منصوبے کیلئے 700 ملین ڈالر قرض مل گیا Read More »

پاکستانی معیشت کیلئے بڑی پیشرفت، ریکوڈک اہم ترین صنعتی منصوبوں میں شامل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان کی معیشت کیلئے ایک بڑی پیش رفت ، ریکوڈک کاپر پراجیکٹ ہر سال ملک کی جی ڈی پی میں تقریباً ایک فیصد حصہ ڈالے گا، جس سے یہ پروجیکٹ ملکی تاریخ کے اہم ترین صنعتی منصوبوں میں شامل ہو جائے گا۔ وزیراعظم کے اعلیٰ معاون ڈاکٹر توقیر شاہ نے کہا کہ انٹرنیشنل

پاکستانی معیشت کیلئے بڑی پیشرفت، ریکوڈک اہم ترین صنعتی منصوبوں میں شامل کرنے کا فیصلہ Read More »

مظفرآباد، پرچی مافیا سرگرم، چونگی کی آڑ میں بھتہ وصول ، ٹرانسپورٹر تنگ آگئے

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)دارالحکومت مظفرآباد میں ہر نجی و سرکاری اداروں نے اپنے اپنے قوانین بنا لئے۔ امبور چونگی پر ٹھیکیدار گاڑیوں کے فکس سرکاری ریٹ توڑ کر من مانے ریٹ وصول کرنے لگا۔ پٹہکہ انٹری پوائنٹ پر واقع میونسپل کمیٹی کی طرف سے لگائی جانے والی چونگی پر مالکان نے مظفرآباد سے پٹہکہ جانے والی پرائیویٹ

مظفرآباد، پرچی مافیا سرگرم، چونگی کی آڑ میں بھتہ وصول ، ٹرانسپورٹر تنگ آگئے Read More »

فضا خورشید کیس، ڈاکٹرز اور نرس گرفتار، ساتھیوں کی گرفتاری پر تمام ڈاکٹرز احتجاجاًمستعفی

راولاکوٹ (کشمیر انگلش) فضا خورشید کیس ڈرامائی موڑ میں ، سی ایم ایچ راولاکوٹ کے ڈاکٹروں نے اپنے ساتھیوں کی گرفتاری کے بعد آج رات سے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے استعفیٰ دے دیا ۔ اس سے قبل آج ہی، فضا خورشید کیس کے سلسلے میں ڈی ایم ایس ہسپتال اور دو دیگر لیڈی ڈاکٹروں

فضا خورشید کیس، ڈاکٹرز اور نرس گرفتار، ساتھیوں کی گرفتاری پر تمام ڈاکٹرز احتجاجاًمستعفی Read More »

سندھ طاس معاہدے کی معطلی بچگانہ اقدام ، بھارت کے پاس پانی روکنے کی صلاحیت نہیں، ماہرین

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)بھارت نے سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ طورپر ختم کرنے کا اعلان کیا جسکا اسکے پاس نہ کوئی اخلاقی جواز ہے اور نہ ہی قانون اسے اسکی اجازت دیتا ہے۔ بھارت پاکستان کو دریائے سندھ کا پانی روک دینے کی دھمکیاں دے رہا ہے تاہم اس کے پاس اپنی ان کھوکھلی دھمکیوں کو عملی

سندھ طاس معاہدے کی معطلی بچگانہ اقدام ، بھارت کے پاس پانی روکنے کی صلاحیت نہیں، ماہرین Read More »

پاکستان سے مار کھانے کے بعد بھارت کو 103 بلین ڈالر سے زائد کے نقصان کا سامنا

نئی دہلی(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان کے ساتھ حالیہ فوجی کشیدگی کے نتیجے میں بھارت کو بڑے پیمانے پر معاشی اور اسٹریٹجک دھچکا لگا ہے۔ بھارتی نقصان کا کل تخمینہ 103 بلین سے زائد امریکی ڈالر سے لگایا گیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارت نے” آپریشن سندور “ کے نام سے پاکستان کے خلاف ایک ننگی جارحیت

پاکستان سے مار کھانے کے بعد بھارت کو 103 بلین ڈالر سے زائد کے نقصان کا سامنا Read More »

اسرائیلی فوج کے نقشے میں مقبوضہ جموں وکشمیر پاکستان کا حصہ ، بھارتی سیخ پا

یروشلم(کشمیر ڈیجیٹل)اسرائیلی فوج نے اپنے ایک نقشے میں بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کو پاکستان کا حصہ دکھایا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اسرائیلی فوج نے جمعہ کو اپنے ایکس ہینڈل پر یہ نقشہ اپ لوڈ کیا تھا ۔ اسرائیلی فضائیہ نے بھی اسی طرح کے نقشے پر مشتمل ایک

اسرائیلی فوج کے نقشے میں مقبوضہ جموں وکشمیر پاکستان کا حصہ ، بھارتی سیخ پا Read More »