Bukhari

حویلی :انتخابی نتائج پر تنازعہ، خواجہ طارق سعید کا ری کاؤنٹنگ کا مطالبہ

آزاد امیدوار خواجہ طارق سعید کے ترجمان نے حلقہ حویلی کہوٹہ کےانتخابی نتائج پرشدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ مصدقہ پولنگ اسٹیشن نتائج میں ردو بدل کے ذریعے انتخابی مینڈیٹ تبدیل کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق 160 پولنگ اسٹیشنز کے مصدقہ نتائج موصول ہونے تک خواجہ طارق […]

حویلی :انتخابی نتائج پر تنازعہ، خواجہ طارق سعید کا ری کاؤنٹنگ کا مطالبہ Read More »

ربیع الاول کا چاند 14اگست کو نظر آنے کا امکان ہے،سپارکو

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ربیع الاول 1448 ہجری کا چاند 14 اگست کو نظر آنے کا امکان ہے، جبکہ یکم ربیع الاول 1448 ہجری ہفتہ 15 اگست کو متوقع ہے۔ سپارکو کے مطابق ربیع الاول کا چاند 12 اگست کو رات 10 بج کر 37 منٹ پر پیدا ہوگا۔ 13 اگست کو غروب آفتاب کے وقت چاند

ربیع الاول کا چاند 14اگست کو نظر آنے کا امکان ہے،سپارکو Read More »

ڈیزل مہنگا،پیٹرول 1 روپے 70پیسے سستا ، نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پٹرولیم قیمتوں میں رد وبدل، پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وفاقی حکومت کا پٹرول کی قیمت میں 1 روپے 70 پیسے فی لیٹر کمی اور ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 39 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن جاری کردیا مزید یہ بھی پڑھیں:شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا

ڈیزل مہنگا،پیٹرول 1 روپے 70پیسے سستا ، نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری Read More »

شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا مکہ دفاعی معاہدہ پر پاکستان سے اظہار تشکر

ریاض(کشمیر ڈیجیٹل) سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا مکہ جوائنٹ ڈیفنس سمٹ کی کامیابی پر پاکستان سے اظہار تشکر ۔ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مکہ جوائنٹ ڈیفنس سمٹ کے انعقاد اور کامیابی میں کردار ادا کرنے پر پاکستانی وزیراعظم شہبازشریف، ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان، ترک صدر رجب طیب اردگان

شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا مکہ دفاعی معاہدہ پر پاکستان سے اظہار تشکر Read More »

سویڈن امیگریشن قوانین تبدیل،غیر ملکی شہریوں کیلئے مستقل رہائش آسان

سویڈن حکومت نے امیگریشن قوانین میں مثبت تبدیلی کا اعلان کردیا۔عارضی رہائش اختیار کرنیوالے تارکین وطن شہریوں کو براہ راست مستقل رہائش کیلئے اپلائی کرنے کا حق دیدیا۔ سویڈن حکومت کے فیصلے کے بعد عارضی رہائش اختیار کرنیوالے غیر ملکی شہریوں کیلئے سویڈن میں مستقل رہائش اختیار کرنا مزید آسان ہوگیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:انسانی

سویڈن امیگریشن قوانین تبدیل،غیر ملکی شہریوں کیلئے مستقل رہائش آسان Read More »

انسانی حقوق تنظیموں نے امریکی صدر ٹرمپ کیخلاف مقدمہ دائر کردیا

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل) عالمی فوجداری عدالت پرعائد پابندیوں کیخلاف 4 امریکی انسانی حقوق کی تنظیموں نےامریکی صدر ٹرمپ کیخلاف نیویارک کی وفاقی عدالت میں مقدمہ دائر کردیا ۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مقدمہ دائر کرنے والی تنظیموں میں ہیومن رائٹس واچ، امریکن فرینڈز سروس کمیٹی، سینٹر فار کانسٹی ٹیوشنل رائٹس اور اوپن سوسائٹی

انسانی حقوق تنظیموں نے امریکی صدر ٹرمپ کیخلاف مقدمہ دائر کردیا Read More »

حکومت اور گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کے درمیان مذاکرات،پیٹرولیم قیمتیں 15 دن تک نہ بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا اعلامیہ سامنے آگیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت اور گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کے درمیان مذاکرات میں ایک سال تک ٹال ٹیکس نہ بڑھانےکا اصولی فیصلہ ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد اور حکومت کے درمیان مذاکرات میں ایک سال تک ٹال

حکومت اور گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کے درمیان مذاکرات،پیٹرولیم قیمتیں 15 دن تک نہ بڑھانے کا فیصلہ Read More »

آبنائے ہرمز پر کشیدگی،محسن نقوی اہم دورے پر ایران پہنچ گئے

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)آبنائے ہرمز میں کشیدہ صورتحال ، وزیر داخلہ محسن نقوی ایک بار پھر تہران پہنچ گئے ذرائع کے مطابق وزیرداخلہ یرانی حکام سے ملاقاتوں میں امریکہ ایران کشیدگی کم کرنے، مذاکرات کی بحالی اور آبنائے ہرمز کھولنے کے معاملے پر بات چیت کریں گے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:عوامی فیصلہ قبول ،ساجد اقبال عباسی

آبنائے ہرمز پر کشیدگی،محسن نقوی اہم دورے پر ایران پہنچ گئے Read More »

عوامی فیصلہ قبول ،ساجد اقبال عباسی کو کامیابی پر مبارکباد پیش کرتا ہوں،سردارعتیق

دھیرکوٹ(کشمیر ڈیجیٹل) سابق وزیراعظم وصدر مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان نے حالیہ الیکشن میں اپنی شکست تسلیم کرتے ہوئے سردار ساجد اقبال عباسی کی کامیابی پر مبارکباد پیش کی ۔ سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے سوشل میڈیا پر اپنے خیالات کا اظہار کرتےہوئے کہا کہ الیکشن میں عوامی فیصلے کو کھلے دل سے تسلیم

عوامی فیصلہ قبول ،ساجد اقبال عباسی کو کامیابی پر مبارکباد پیش کرتا ہوں،سردارعتیق Read More »

آزادکشمیر الیکشن: ایل اے 31حلقہ کھاوڑا کے انتخابی نتائج چیلنج

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر انتخابات ۔قائم مقام صدر وسپیکر چوہدری لطیف اکبر نے ایل اے 31 کھاوڑہ کے نتائج چیلنج کردیئے۔ الیکشن کمیشن کے ایل اے 31 مظفرآباد-5 کھاوڑہ کے 45 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج کیخلاف دائر درخواست مسترد کیلئے جانے کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:ہائیکورٹ آزاد

آزادکشمیر الیکشن: ایل اے 31حلقہ کھاوڑا کے انتخابی نتائج چیلنج Read More »