Bukhari

سیکرٹری الیکشن کمیشن کی عوام سے انتخابی عمل میں بھرپور شرکت کی اپیل

سینئر ممبرمحمد احسن و سیکرٹری الیکشن کمیشن راجہ شکیل نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مظفرآباد ڈویژن کے ووٹرز سے اپیل کی کہ وہ پہلے مرحلہ کی طرح دوسرے مرحلہ میں انتخابی عمل میں بھرپور شرکت کریں۔ سینئر ممبرمحمد احسن و سیکرٹری الیکشن کمیشن راجہ شکیل نے کہا کہ آئینی ترمیم،انتظامی ڈھانچہ میں […]

سیکرٹری الیکشن کمیشن کی عوام سے انتخابی عمل میں بھرپور شرکت کی اپیل Read More »

بلاول

کالعدم ایکشن کمیٹی نے مجوزہ کمیشن پر آمادگی کا اظہار کردیا،بلاول بھٹو کا ایکس پر پیغام

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ جوائنٹ کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے میرے خط کا جواب موصول ہوگیا ہے ۔ میں نے جس میں ٹروتھ اینڈ ریکنسیلی ایشن کمیشن (Truth and Reconciliation Commission) کے قیام کی تجویز دی تھی، اور اس

کالعدم ایکشن کمیٹی نے مجوزہ کمیشن پر آمادگی کا اظہار کردیا،بلاول بھٹو کا ایکس پر پیغام Read More »

پنجاب بھر میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں: پانچ بھارتی ایجنٹ گرفتار

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل) محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) پنجاب نے صوبے کے مختلف اضلاع میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران پانچ بھارتی ایجنٹو کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق کارروائیاں لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی، سرگودھا، جہلم، پاکپتن، گوجرانوالہ، ساہیوال اور اوکاڑہ سمیت مختلف شہروں میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر

پنجاب بھر میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں: پانچ بھارتی ایجنٹ گرفتار Read More »

ووٹرز متحرک،کشمیر الیکشن کے نتائج ن لیگ کے حق میں آئیں گے: عطا تارڑ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ نے کہا کہ ہم نے آزادکشمیر الیکشن میں ووٹرز کو متحرک کردیا ہے ۔ کشمیر الیکشن کا نتیجہ ن لیگ کے حق میں آئے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ دیگر جماعتوں کے پاس تعمیر و ترقی کا کوئی منشورنہیں ہے، کشمیر ہمیشہ ن لیگ کی پالیسی میں اولین ترجیح

ووٹرز متحرک،کشمیر الیکشن کے نتائج ن لیگ کے حق میں آئیں گے: عطا تارڑ Read More »

راولاکوٹ میں الیکشن فائنل نہیں،رکاوٹ بننے والوں کیساتھ سختی سے نمٹیں گے،الیکشن کمیشن

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر کے چیف الیکشن کمشنرجسٹس ریٹائر غلام مصطفیٰ نے میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مظفرآباد ڈویژن میں انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہوں گے مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ اگرچہ حالیہ دنوں میں

راولاکوٹ میں الیکشن فائنل نہیں،رکاوٹ بننے والوں کیساتھ سختی سے نمٹیں گے،الیکشن کمیشن Read More »

مظفرآباد:کالعدم ایکشن کمیٹی کے غنڈے زبردستی شہر بند کروانے لگے

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) مظفرآباد ڈویژن میں ایک طرف الیکشن کی تیاریاں عروج پر ہیں اور کل بروز اتوار پانچ اضلاع میں انتخابی عمل شروع ہوگا، لوگ اپنا حق رائے دہی ڈالیں گے ۔ دوسری جانب الیکشن کو ثبوتاژ کرنے کیلئے کالعدم ایکشن کمیٹی کے غنڈےمظفرآباد شہر میں دندناتے پھر رہے ہیں ۔ شہر بھر میںخوف وہراس پھیلانے لگے ۔

مظفرآباد:کالعدم ایکشن کمیٹی کے غنڈے زبردستی شہر بند کروانے لگے Read More »

آزادکشمیر الیکشن: مسلم لیگ (ن) کی نئی انتخابی حکمت عملی تیار، مہم تیز کرنے کا فیصلہ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کیلئے پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اپنی انتخابی مہم کو مزید تیز کرتے ہوئے آئندہ مرحلے کی حکمت عملی کو حتمی شکل دے دی ہے۔ وزیراعظم کے مشیر سینیٹر رانا ثناء اللہ خان اور وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کی زیر صدارت مظفرآباد ڈویژن

آزادکشمیر الیکشن: مسلم لیگ (ن) کی نئی انتخابی حکمت عملی تیار، مہم تیز کرنے کا فیصلہ Read More »

ہر دلعزیز منشاد عباسی انتقال کر گئے، اوورسیز کشمیریوں کا اظہار تعزیت

دمام (کشمیر ڈیجیٹل) انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ پانیولہ کے نواحی گاؤں جالوٹھ سے تعلق رکھنے والے منشاد عباسی طویل علالت کے بعد دارِ فانی سے کوچ کر گئے۔ مرحوم کئی ماہ سے برین ٹیومر کے عارضے میں مبتلا تھے۔ تشخیص کے بعد انہیں علاج کے لیے پاکستان منتقل

ہر دلعزیز منشاد عباسی انتقال کر گئے، اوورسیز کشمیریوں کا اظہار تعزیت Read More »

سان ڈیاگو:امریکی ایف 35بی لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ،تحقیقات شروع

کیلیفورنیا(کشمیر ڈیجیٹل ) ریاست کیلیفورنیا کے شہر سان ڈیاگو میں امریکی ایف- 35بی لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی میرین ائیرکرافٹ گروپ 11 کے مطابق ایک نشست والا ا ایف- 35بی لڑاکا طیارہ مقامی وقت کے مطابق صبح تقریباً 10 بجےکیلیفورنیا کے میرین کور ائیر اسٹیشن میں رن وے تک

سان ڈیاگو:امریکی ایف 35بی لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ،تحقیقات شروع Read More »

شمالی وزیرستان:سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی،5 خوارج ہلاک،میجر احسان الٰہی شہید

شمالی وزیرستان(کشمیر ڈیجیٹل)سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج سے وابستہ دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں پانچ خوارج واصل جہنم ہوگئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے میجر حافظ احسان الٰہی شہید ہوگئے ۔ مزید یہ بھی

شمالی وزیرستان:سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی،5 خوارج ہلاک،میجر احسان الٰہی شہید Read More »