Bukhari

شعیب ملک کا چوتھی شادی کی افواہوں پر ردعمل: خبریں من گھڑت قرار

کراچی (کشمیر ڈیجیٹل) سابق پاکستانی کرکٹ کپتان شعیب ملک نے سوشل میڈیا پر اپنے چوتھے نکاح سے متعلق گردش کرنے والی خبروں اور افواہوں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے انہیں مکمل طور پر بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ حال ہی میں ایک شو میں گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے سابق آل راؤنڈر […]

شعیب ملک کا چوتھی شادی کی افواہوں پر ردعمل: خبریں من گھڑت قرار Read More »

قائم مقام صدر طارق فاروق ،فاروق حیدر ملاقات، سیاسی صورتحال، نئی حکومت کی تشکیل پر مشاورت

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر کے قائم مقام صدر چوہدری طارق فاروق سے سابق وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے ملاقات کی۔۔ جس میں آزاد کشمیر کی موجودہ سیاسی صورتحال اور نئی حکومت کی تشکیل کیلئے جاری مشاورتی عمل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ مزید یہ

قائم مقام صدر طارق فاروق ،فاروق حیدر ملاقات، سیاسی صورتحال، نئی حکومت کی تشکیل پر مشاورت Read More »

اسسٹنٹ پروفیسرز کی آسامیوں پر امیدواروں کے انٹرویوز کے شیڈول کا اعلان

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)پبلک سروس کمیشن آزادکشمیر نے اسسٹنٹ پروفیسر (بی ایس-18) مردانہ و زنانہ کی آسامیوں کیلئےٹیسٹ پاس کرنیوالے شارٹ لسٹڈ امیدواروں کے انٹرویوز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ پریس ریلیز کے مطابق تمام انٹرویوز پبلک سروس کمیشن کے دفتر واقع جلال آباد مظفرآباد میں منعقد ہوں گے۔ انٹرویوز کا جدول درج ذیل ہے:

اسسٹنٹ پروفیسرز کی آسامیوں پر امیدواروں کے انٹرویوز کے شیڈول کا اعلان Read More »

بالائی علاقوں میں طوفانی بارشیں،اربن فلڈنگ ، لینڈ سلائیڈنگ کا امکان، محکمہ موسمیات

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ موسمیات کی آزادکشمیر سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ شدید بارشوں کی پیشگوئی ۔اربن فلڈنگ ،لینڈ سلائیڈنگ کا انتباہ جاری۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آزادکشمیر ، گلگت بلتستان ، بالائی خیبر پختونخوا، خطہ پوٹھوہار، اسلام آبادمیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

بالائی علاقوں میں طوفانی بارشیں،اربن فلڈنگ ، لینڈ سلائیڈنگ کا امکان، محکمہ موسمیات Read More »

نیویارک : طلباء کے اے آئی استعمال پر ایک سال کیلئے پابندی عائد

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل) نیویارک سٹی کے میئر ظہران ممدانی نے سرکاری پرائمری اور مڈل اسکولوں میں طلبہ کیلئے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے استعمال پر ایک سال کی پابندی کا اعلان کر دیا ہے۔ اس فیصلے سے آٹھویں جماعت تک کے تقریباً 6 لاکھ طلبہ متاثر ہوں گے، جبکہ اسے کسی بھی بڑے امریکی اسکول

نیویارک : طلباء کے اے آئی استعمال پر ایک سال کیلئے پابندی عائد Read More »

مفت سم کیلئے تاریخ 10ستمبر ، رقم پوری وصول کریں، بلیک میلنگ میں نہ آئیں ، ترجمان بی آئی ایس پی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کی جانب سے تمام بینیفشری خواتین کیلئے اہم پیغام جاری کردیا گیا ۔ ترجمان بی آئی ایس پی کے مطابق بینیفشری خواتین کے وظائف کی رقم حکومت پاکستان کی جانب سے فراہم کی جاتی ہے اور اس رقم پر صرف اور صرف آپ کا حق

مفت سم کیلئے تاریخ 10ستمبر ، رقم پوری وصول کریں، بلیک میلنگ میں نہ آئیں ، ترجمان بی آئی ایس پی Read More »

وزیراعظم شہبازشریف کا بڑا اقدام، پمز کی نرس کو ایک کروڑ روپے کا چیک مل گیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم شہباز شریف سے پمز آتشزدگی کے دوران اپنی جان خطرے میں ڈال کر نومولود کی جان بچانے والی نرس رضیہ نورین نے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے نرس کی بہادری، ہمت اور فرض شناسی کو سراہتے ہوئے انہیں ایک کروڑ روپے کا چیک دیا اور 23 مارچ کو تمغۂ خدمت دینے کا

وزیراعظم شہبازشریف کا بڑا اقدام، پمز کی نرس کو ایک کروڑ روپے کا چیک مل گیا Read More »

لاہور ہائیکورٹ: جسٹس راحیل کامران شیخ اپنے عہدے سے مستعفی

لاہور(کشمیرڈیجیٹل)لاہور ہائیکورٹ کے نامور جج جسٹس راحیل کامران شیخ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ جسٹس راحیل کامران 7 مئی 2021 کو جج تعینات ہوئے تھے اور انہوں نے 2036 میں ریٹائرڈ ہونا تھا۔ جسٹس راحیل کامران شیخ کا کہنا ہےکہ جج کے منصب پر خدمات انجام دینا اعزاز اور باعثِ فخر رہا، استعفے کے

لاہور ہائیکورٹ: جسٹس راحیل کامران شیخ اپنے عہدے سے مستعفی Read More »

کالعدم ایکشن کمیٹی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی ہرزہ سرائی ،کئی سوالات اٹھنے لگے

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) حقوق کے حصول، احتجاج اور حکومتی پالیسیوں پر سوال اٹھانے کو جمہوری حق قرار دینے والی کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کےسرگرم بعض سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے طرزِ عمل اور زبان درازی پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ بعض اکاؤنٹس پر ریاستی اداروں، پولیس اور پاکستان کے حامی شہریوں

کالعدم ایکشن کمیٹی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی ہرزہ سرائی ،کئی سوالات اٹھنے لگے Read More »

حریت رہنما یاسین ملک کا مقدمات کا دفاع نہ کرنے کا فیصلہ

سری نگر(کشمیر ڈیجیٹل) تہاڑ جیل میں 7 سال سے قید کشمیری حریت رہنما جے کے ایل ایف کے سربراہ یاسین ملک نے بھارتی عدلیہ پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔ حریت رہنما یٰسین ملک نے عدالتوں میں اپنے خلاف زیر سماعت مقدمات کا مزید دفاع نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ یاد رہے کہبھارتی

حریت رہنما یاسین ملک کا مقدمات کا دفاع نہ کرنے کا فیصلہ Read More »