Bukhari

وفاقی حکومت کا پاکستانی پاسپورٹ کا نیا ڈیزائن متعارف کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی حکومت کا پاکستانی پاسپورٹ کا ڈیزائن مکمل طور پر تبدیل کرنے کا فیصلہ ۔ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹ نے اس ضمن میں وزارتِ داخلہ سے باضابطہ اجازت حاصل کر لی ۔ نئے پاسپورٹ میں پاکستان کے چاروں صوبوں کی تاریخی اور ثقافتی اہمیت کی حامل عمارات کی تصاویر شامل کی […]

وفاقی حکومت کا پاکستانی پاسپورٹ کا نیا ڈیزائن متعارف کرانے کا فیصلہ Read More »

آزادکشمیر بیوروکریسی میں اُکھاڑ پچھاڑ، کمشنر پونچھ مسعود الرحمن تبدیل

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)صدر آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے مفادات عامہ کے پیش نظر آزادکشمیر کی اعلیٰ بیوروکریسی میں تبدیلی کی منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق صدراتی احکامات کے مطابق کمشنر پونچھ مسعود الرحمن کو پونچھ ڈویژن سے تبدیل کرکے محکمہ سروسز کے ساتھ منسلک کردیا جبکہکمشنر میرپور ڈویژن اور ڈائریکٹر جنرل منگلا ڈیم ہائوسنگ اتھارٹی چوہدری مختار

آزادکشمیر بیوروکریسی میں اُکھاڑ پچھاڑ، کمشنر پونچھ مسعود الرحمن تبدیل Read More »

معروف کرکٹر عامر جمال کی نومولود بیٹی انتقال کر گئی، فضا سوگوار

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)آل راؤنڈر عامر جمال نے اپنی نومولود بیٹی کے انتقال کی افسوس ناک خبر مداحوں کے ساتھ شیئر کردی جس کے بعد کرکٹ برادری اور شائقین میں گہرے دکھ اور سوگ کی لہر دوڑ گئی ہے۔ عامر جمال نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک جذباتی پوسٹ شیئر کی، جس میں وہ اپنی ننھی

معروف کرکٹر عامر جمال کی نومولود بیٹی انتقال کر گئی، فضا سوگوار Read More »

بھارتی گولہ باری سے متاثرہ مکانات کے معاوضے تاحال ادا نہ ہو سکے،راجہ خرم کیانی

حویلی کہوٹہ(کشمیر ڈیجیٹل،سعد بخاری) بھارتی گولہ باری سے متاثرہ مکانات کے معاوضے تاحال ادا نہ ہو سکے، انٹرنیٹ سروس کی بحالی کا مطالبہ،ہڈسٹرکٹ کونسلر راجہ خرم کیانی کا کہنا تھا کہ مئی کے مہینے میں بھارتی فوج کی جانب سے کی جانے والی بلا اشتعال گولہ باری سے حویلی کہوٹہ میں متعدد مکانات کو شدید

بھارتی گولہ باری سے متاثرہ مکانات کے معاوضے تاحال ادا نہ ہو سکے،راجہ خرم کیانی Read More »

بھارتی صدر دروپدی مُرمو کا ہیلی کاپٹر زمین میں دھنس گیا، ویڈیو وائرل

نئی دہلی (کشمیر ڈیجیٹل)بھارتی صدر دروپدی مُرمو کے ہیلی کاپٹر کے اترنے کے فوراً بعد کیرالہ میں نیا بنایا گیا ہیلی پیڈ زمین میں دھنس گیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں بھارتی فضائیہ کے Mi-17 ہیلی کاپٹر کو دھنسی ہوئی زمین سے نکالنے کی کوشش کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں بھارتی میڈیا کے مطابق،

بھارتی صدر دروپدی مُرمو کا ہیلی کاپٹر زمین میں دھنس گیا، ویڈیو وائرل Read More »

آزاد کشمیر کا بڑا اعزاز، ایس ایس پی خاور علی شوکت کو انٹرنیشنل ایوارڈ مل گیا

کوٹلی( کشمیر ڈیجیٹل )آزاد کشمیر پولیس کے نامور سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس پونچھ خاور علی شوکت نے امریکہ کے شہر کلاراڈو میں ہونے والی والی انٹرنیشنل پولیس کانفرنس میں انٹرنیشنل ایوارڈ حاصل کر لیا۔۔ ایس ایس پی پونچھ خاور علی شوکت آزاد کشمیر،پاکستان اور ساؤتھ ایشیا میں پہلے کم عمر ایس ایس پی ہیں جنھیں ان

آزاد کشمیر کا بڑا اعزاز، ایس ایس پی خاور علی شوکت کو انٹرنیشنل ایوارڈ مل گیا Read More »

آزادکشمیر سمیت ملک کے مختلف شہر زلزلے سے لرز اٹھے ، شہریوں میں خوف وہراس

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر ، پنجاب ، خیبرپختونخواہ کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ـ ذرائع کے مطابق راولپنڈی ، اسلام آباد ، پشاور ، سوات، مظفرآباد،بھمبر، وادی لیپا، وادی نیلم، باغ، حویلی،عباسپور،میرپور،کوٹلی، راولاکوٹ،مری سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئےہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد،

آزادکشمیر سمیت ملک کے مختلف شہر زلزلے سے لرز اٹھے ، شہریوں میں خوف وہراس Read More »

جے یوآئی رہنمامولانا محمد خان شیرانی نے 92 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل )جے یوآئی رہنما مولانا محمد خان شیرانی نے اپنی عمر 92 سال میں نکاح کر لیا ۔انہوں نے گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والی خاتون سے شادی کی جس کی سادہ سی تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ اس شادی کی خبر پر علماء اور مختلف شخصیات کی جانب سے مولانا محمد

جے یوآئی رہنمامولانا محمد خان شیرانی نے 92 سال کی عمر میں نکاح کر لیا Read More »

ملک میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1373 روپے ریکارڈ

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1373 روپے ریکارڈ کی گئی جو پیوستہ ہفتے کے مقابلے میں 0.05 فیصد زیادہ ہے۔ پیوستہ ہفتے میں ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1372 روپے ریکارڈ کی گئی تھی۔ اسی

ملک میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1373 روپے ریکارڈ Read More »

راولاکوٹ، فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی،بیکری پروڈکشن سیل، 1 لاکھ اٹھارہ ہزار ورپے جرمانہ

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل) راولاکوٹ میں فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، ناقص صفائی کے باعث پروڈکشن بند، ہنگامی حکم امتناہی (EPOs) جاری، ایک لاکھ اٹھارہ ہزار روپے جرمانہ کردیا۔ آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی ضلع پونچھ کی ٹیم نے فوڈ اتھارٹی ایکٹ 2017 کے تحت راولاکوٹ شہر میں بیکرز اور فاسٹ فوڈ پوائنٹس کے خلاف مؤثر

راولاکوٹ، فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی،بیکری پروڈکشن سیل، 1 لاکھ اٹھارہ ہزار ورپے جرمانہ Read More »