Bukhari

مہاجرین مقیم پاکستان کو دوہرے ووٹ کا حق مجاہد اول نے لیکر دیا، سردار عتیق خان

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے صدر و سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار عتیق احمد خان نے کہا کہ مہاجرین مقیم پاکستان کو دوہرے ووٹ کا حق مجاہد اول نے جنرل یحییٰ خان سے لیکر دیا۔ مہاجرین جموں وکشمیر کلمہ طیبہ کی بنیاد پر بننے والے ملک پاکستان کی محبت میں اپنے گھر بار […]

مہاجرین مقیم پاکستان کو دوہرے ووٹ کا حق مجاہد اول نے لیکر دیا، سردار عتیق خان Read More »

برطانوی نشریاتی ادارے کا آزادکشمیر یونیورسٹی کےطلباء کو پیڈ انٹرن شپ دینےکا اعلان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان میں برطانوی نشریاتی ادارے انڈپنڈنٹ اُردو اور آزادجموں وکشمیر یونیورسٹی کے شعبہ میڈیا اینڈ کیمونیکیشن سٹڈیزکے درمیان میڈیا سٹوڈنٹس کو پیڈ انٹرن شپ دینے پر اتفاق۔ انڈپنڈنٹ اُردوآزادجموں وکشمیر یونیورسٹی کے میڈیا گریجویٹس کو چھ ہفتوں کی انٹرنشپ دے گا جس کا انہیں معاوضہ بھی دیا جائیگا۔ اس سلسلہ میں منگل کے

برطانوی نشریاتی ادارے کا آزادکشمیر یونیورسٹی کےطلباء کو پیڈ انٹرن شپ دینےکا اعلان Read More »

آل آزاد کشمیر انٹر سکولز کیوئز مقابلہ،گورنمنٹ مڈل سکول سرلے پتن شیر خان نے میدان مارلیا

بیٹھک اعوان آباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر کی سطح پر “تاریخِ کشمیر” کے موضوع پر منعقدہ انٹر سکولز کیوئز مقابلے میں ضلع سدھنوتی نے نمایاں کامیابی حاصل کرتے ہوئے پہلی پوزیشن اپنے نام کر لی۔ اس مقابلے میں ضلع سدھنوتی کی نمائندگی گورنمنٹ بوائز مڈل سکول سرلے پتن شیر خان نے کی، جس نے بہترین کارکردگی کا

آل آزاد کشمیر انٹر سکولز کیوئز مقابلہ،گورنمنٹ مڈل سکول سرلے پتن شیر خان نے میدان مارلیا Read More »

عوامی ایکشن کمیٹی اور وفاقی حکومت کے مابین مذاکرات ، معاہدے پر فوری عملدرآمد کا حکم

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی حکومت کا عوامی ایکشن کمیٹی کیساتھ طے پانے والے معاہدہ پر فوری عملدرآمد کی ہدایت ، اگلا اجلاس 15 نومبر کو مظفر آباد میں ہو گا..عوامی ایکشن کمیٹی کو معاہدہ پر مکمل عملدرآمد کرانے کی یقین دہانی..جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی اور وفاقی کمیٹی کے درمیان مذاکرات منگل کے روز وزارت امور کشمیر

عوامی ایکشن کمیٹی اور وفاقی حکومت کے مابین مذاکرات ، معاہدے پر فوری عملدرآمد کا حکم Read More »

ون ڈے کرکٹ: ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نے منفرد ورلڈ ریکارڈ بنالیا

لاہور(کشمیرڈیجیٹل )ویسٹ انڈیز دنیا کی پہلی ٹیم بن گئی جس نے ایک ون ڈے میچ میں تمام 50 اوورز اسپنرز سے کرائے دو مرتبہ کی عالمی چیمپئن ویسٹ انڈیز نے ون ڈے کرکٹ کی 54 سالہ تاریخ میں ایک منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا اور دنیا کی پہلی ٹیم بن گئی جس نے ایک ون

ون ڈے کرکٹ: ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نے منفرد ورلڈ ریکارڈ بنالیا Read More »

ڈیجیٹل لوٹ مار؛ 9 ارب ڈالر کا نقصان،مالیاتی فراڈ معیشت کیلئے سنگین خطرہ بن چکا،عالمی رپورٹ

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان ڈیجیٹل لٹیروں کے نشانے پر آگیا، جہاں صارفین کوہر سال 9 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان پہنچ رہا ہے۔ بین الاقوامی الائنس کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان کو مالیاتی فراڈ سے 9.3 ارب ڈالر کا سالانہ نقصان ہونے سے جی ڈی پی کا 2.5 فیصد حصہ

ڈیجیٹل لوٹ مار؛ 9 ارب ڈالر کا نقصان،مالیاتی فراڈ معیشت کیلئے سنگین خطرہ بن چکا،عالمی رپورٹ Read More »

آزادکشمیر میں اسلام آباد طرز پر جدید اسمارٹ کارڈکے اجرا، بائیو میٹرک تصدیق کا نظام نافذ

میرپور ( آصف اقبال کشمیر ڈیجیٹل)نادرا ہیڈ آفس اسلام آباد میں محکمہ ان لینڈ ریونیو آزاد جموں و کشمیر اور نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے مابین ایک نہایت اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں محکمہ ان لینڈ ریونیو کا اعلیٰ سطحی وفد شریک ہوا اجلاس کی کی قیادت کمشنر ان لینڈ ریونیو

آزادکشمیر میں اسلام آباد طرز پر جدید اسمارٹ کارڈکے اجرا، بائیو میٹرک تصدیق کا نظام نافذ Read More »

شاہ غلام قادر

شاہ غلام قادر کا آزادکشمیر میں حکومت سازی کے فارمولوں سے لاتعلقی کا اعلان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد جموں و کشمیر شاہ غلام قادر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) آزاد جموں و کشمیر اپنے بنیادی نصب العین کے مطابق تحریکِ آزادیٔ جموں و کشمیر، آزاد خطے کے عوام، مہاجرینِ مقیم پاکستان اور بیرونِ ملک بسنے والے کشمیریوں کی فلاح و بہبود کے لیے عبوری

شاہ غلام قادر کا آزادکشمیر میں حکومت سازی کے فارمولوں سے لاتعلقی کا اعلان Read More »

کسی بھی براہ راست یا بالواسطہ سرحدی خلاف ورزی کا فیصلہ کن جواب دیا جائےگا، فیلڈمارشل سید عاصم منیر

راولپنڈی(کشمیر ڈیجیٹل) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نےکہا کہ کسی بھی براہ راست یا بالواسطہ سرحدی خلاف ورزی کا فیصلہ کن جواب دیا جائےگا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈمارشل سید عاصم منیر نے جی ایچ کیو میں 17ویں نیشنل ورکشاپ میں بلوچستان کے شرکاء سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق

کسی بھی براہ راست یا بالواسطہ سرحدی خلاف ورزی کا فیصلہ کن جواب دیا جائےگا، فیلڈمارشل سید عاصم منیر Read More »

سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کے مختلف اضلاع میں طوفانی دورے،متعدد تقریبات میں شرکت

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)سابق وزیراعظم آزاد کشمیر و سینیئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی سردار تنویر الیاس خان نے ایک روزہ دورے کے دوران سدھنوتی اور سنہسہ، کوٹلی کے مختلف مقامات پر اہم ملاقاتیں اور تقریبات میں شرکت کی۔۔ مرحومین کے اہل خانہ سے تعزیت کی۔ دورے کا آغاز پلندری میں سابق امیدوار اسمبلی سردار رئیس

سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کے مختلف اضلاع میں طوفانی دورے،متعدد تقریبات میں شرکت Read More »