Bukhari

ریاستی اداروں پر الزامات اور فیک نیوز کا معاملہ، شاندانہ گلزار کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ریاستی اداروں پر الزامات اور فیک نیوز کا معاملہ، شاندانہ گلزار کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔مقدمہ نیشنل سائبر کرائمز انوسٹیگیشن ایجنسی نے درج کیا۔ پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار پر صنم جاوید کی گرفتاری سمیت ریاست مخالف دیگر اقدامات کو سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے کے الزامات ہیں۔۔ شاندانہ گلزار نے سوشل میڈیا […]

ریاستی اداروں پر الزامات اور فیک نیوز کا معاملہ، شاندانہ گلزار کیخلاف مقدمہ درج Read More »

ارب پتی بل گیٹس نے بھارتی ڈرامہ ساس بھی کبھی بہو تھی سائن کرلیا

دنیا کے مشہور ارب پتی بل گیٹس اب بھارتی ٹی وی کے مشہور ڈرامہ سیریل ’کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی‘ کے نئے سیزن میں جلوہ گر ہوں گے۔ انڈین میڈیا کے مطابق اداکارہ و سیاستدان سمرتی ایرانی اس سیریل میں ایک بار پھر ’تلسی‘ کے کردار میں نظر آئیں گی۔ انہوں نے اس خبر

ارب پتی بل گیٹس نے بھارتی ڈرامہ ساس بھی کبھی بہو تھی سائن کرلیا Read More »

پنجاب حکومت کا سرکاری ملازمین کی تنخواہیں 31 اکتوبرکو جاری کرنے کا حکم

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل) پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کو اکتوبر کی تنخواہیں 31 تاریخ کو ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ محکمہ خزانہ پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر کے تمام سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو ماہ اکتوبر کی ادائیگیاں معمول سے قبل کی جائیں گی۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ

پنجاب حکومت کا سرکاری ملازمین کی تنخواہیں 31 اکتوبرکو جاری کرنے کا حکم Read More »

تیونس : تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی، 40 افراد جاں بحق

تیونس (کشمیر ڈیجیٹل)تیونس کے ساحل سمندر کے قریب تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی ، کشتی حادثے میں40 افراد جاں بحق ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق تیونس کے ساحل کے قریب ڈوبنے والی کشتی میں 70 افراد سوار تھے۔ اور تقریباً تمام افراد کا تعلق افریقی ملک سے تھا۔

تیونس : تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی، 40 افراد جاں بحق Read More »

سونا

پاکستان میں سونا مزید ایک ہزار400 روپے فی تولہ سستا، خواتین کیلئے بڑی خبرآگئی

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)سونے کی مقامی اور بین الاقوامی قیمتوں میں کمی ہوگئی، سونا فی تولہ 14 سو روپے سستا ہوگیا۔ مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا 1400 روپے سستا ہو کر 4 4لاکھ 37 ہزار 362 روپے کی سطح پر آگیا۔ 10 گرام سونے کی قیمت میں 1200 روپے کی کمی ہوئی، جس کے بعد

پاکستان میں سونا مزید ایک ہزار400 روپے فی تولہ سستا، خواتین کیلئے بڑی خبرآگئی Read More »

پاکستانی اسپنرآصف آفریدی نے اپنے پہلے ٹیسٹ میچ میں پانچ وکٹس لینے کا اعزاز حاصل کرلیا

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)پاکستانی اسپنر آصف آفریدی نے راولپنڈی ٹیسٹ میں اپنے ڈیبیو پر شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے پانچ وکٹیں حاصل کرلیں جس کے بعد پاکستانی ٹیم کی پوزیشن مزید مستحکم ہوگئی۔ 38 سالہ آصف آفریدی نے اپنے پہلے میچ میں جو کارنامہ انجام دیا، وہ واقعی قابلِ تعریف تھا۔ 38 سالہ پاکستانی اسپنر نے اپنے

پاکستانی اسپنرآصف آفریدی نے اپنے پہلے ٹیسٹ میچ میں پانچ وکٹس لینے کا اعزاز حاصل کرلیا Read More »

آزادکشمیر ترقیاتی ورکنگ پارٹی کا اہم اجلاس، کروڑوں مالیتی منصوبوں پر غور

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات عاطف الرحمن کی زیر صدارت آزاد کشمیر ترقیاتی ورکنگ پارٹی کا مالی سال 26-2025ء کا تیسرا اجلاس کشمیر پلان ہاؤس مظفر آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں پلاننگ کمیشن پاکستان محکمہ مالیات کے نمائندگان کے علاوہ متعلقہ محکمہ جات کے سیکرٹری صاحبان و محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات

آزادکشمیر ترقیاتی ورکنگ پارٹی کا اہم اجلاس، کروڑوں مالیتی منصوبوں پر غور Read More »

بجلی قیمتوں میں کمی کیلئے نیپرا کو درخواست ارسال،37 پیسے فی یونٹ کمی مانگ لی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) مہنگائی سے تنگ عوام کیلئے بڑی خبر، فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں عوام کیلئے بجلی سستی ہونے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں کمی کیلئے سی پی پی اے کی جانب سے نیپرا میں باقاعدہ درخواست جمع کروا دی جس میں ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں

بجلی قیمتوں میں کمی کیلئے نیپرا کو درخواست ارسال،37 پیسے فی یونٹ کمی مانگ لی Read More »

کشمیر کمیٹی اجلاس، آزادکشمیر کے تین ڈویژنز میں ایئرپورٹ کی فیزیبلیٹی سٹڈی تیار کرنے پراتفاق

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی وزیر،چیئر مین پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر افیئرز رانا قاسم نون نے کشمیر کمیٹی کے 11 ویں اجلاس کی صدارت کی۔ ممبران کشمیر کمیٹی ڈاکٹر طارق فضل چوہدری، سید جاوید علی نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی ۔ اجلاس میں پارلیمانی کمیٹی ممبران ملک ابرار، اسد عالم نیازی، فتح اللہ، سابق صدر آزاد

کشمیر کمیٹی اجلاس، آزادکشمیر کے تین ڈویژنز میں ایئرپورٹ کی فیزیبلیٹی سٹڈی تیار کرنے پراتفاق Read More »

پاک ، بھارت کرکٹ ٹیمیں ایک بار پھر آمنے سامنے آنے کیلئے تیار،ٹاکرا 7 نومبر کو ہوگا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں 7 نومبر کو ایک مرتبہ پھر مدمقابل ہوں گی۔ ہانگ کانگ سپر سکسز میں پاکستان کی ٹیم کی قیادت عباس آفریدی کریں گے جبکہ پاک بھارت ٹاکرا 7 نومبر کو شیڈول ہے۔ قومی ٹیم 21ویں ایڈیشن میں حصہ لینے کے لیے 5 نومبر کو ہانگ کانگ روانہ

پاک ، بھارت کرکٹ ٹیمیں ایک بار پھر آمنے سامنے آنے کیلئے تیار،ٹاکرا 7 نومبر کو ہوگا Read More »