Bukhari

مظفرآباد: پاپڑ804سمیت متعددفوڈ مصنوعات پرپابندی عائد

مظفرآباد(کشمیرڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی کا غیر معیاری/فوڈ سٹینڈرڈز کے مغاہر اشیائے خوردونوش کیخلاف کریک ڈاؤن جاری۔ اویس برادرز کی فوڈ پراڈکٹس Shandar Salanty، Shandar Ringo Salanty (Shandar ، AB Nawab Kurkura، AB Salanty جبکہ ذیشان برادرز فوڈ کمپنی کی پراڈکٹس Zeeshan Brothers Ginger Snacks، Zeeshan Brothers 804 Snacks اور Zeeshan Brothers Tomato […]

مظفرآباد: پاپڑ804سمیت متعددفوڈ مصنوعات پرپابندی عائد Read More »

کبھی رشوت دینےکی ضرورت نہیں پڑی، 73 فیصد پاکستانیو ں کا اظہار خیال

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)73 فیصد پاکستانیوں کے مطابق انہیں کبھی رشوت دینےکی ضرورت نہیں پڑی، ایف پی سی سی آئی سروے میں انکشاف۔ فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز (ایف پی سی سی آئی) نے پاکستان میں شفافیت اور احتساب پر کرائے گئے سروے کے نتائج جاری کردیئے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:آئی فون 14 کے

کبھی رشوت دینےکی ضرورت نہیں پڑی، 73 فیصد پاکستانیو ں کا اظہار خیال Read More »

آئی فون 14 کے مختلف ماڈلز کی کسٹم ویلیو میں کمی کا اعلان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز ویلیوایشن نے آئی فون 14 کے مختلف ماڈلز کی کسٹم ویلیو میں کمی کا اعلان کردیا۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز ویلیوایشن نے مختلف استعمال شدہ اور تجدید شدہ موبائل فونز کیلئے کسٹم ویلیوز پر نظر ثانی کرتے ہوئے بھاری کمی کر دی ۔۔ مزید یہ بھی پڑھیں:امریکہ اور ایران

آئی فون 14 کے مختلف ماڈلز کی کسٹم ویلیو میں کمی کا اعلان Read More »

امریکہ اور ایران کے مابین کشیدگی :پاکستان کو مذاکرات میں شرکت کی دعوت

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)دفتر خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان کو امریکہ اور ایران کے درمیان استنبول میں منعقد ہونے والے مذاکرات میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے بتایا کہ پاکستان کی نمائندگی کے حوالے سے فیصلہ ایک یا دو دن کے اندر متوقع ہے، جبکہ مذاکرات

امریکہ اور ایران کے مابین کشیدگی :پاکستان کو مذاکرات میں شرکت کی دعوت Read More »

یوم یکجہتی کشمیر 5 فروری: ملک بھر میں عام تعطیل ،بینک بند رکھنے کا اعلان

کراچی، لاہور،اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ اسٹیٹ بینک سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بینک دولت پاکستان حکومت پاکستان کے اعلان کے مطابق ملک بھر میں تمام بینکس جمعرات 5 فروری 2026 کو’’یوم کشمیر‘‘ کے موقع پر بند رہیں گے۔

یوم یکجہتی کشمیر 5 فروری: ملک بھر میں عام تعطیل ،بینک بند رکھنے کا اعلان Read More »

آزادکشمیر: موسم نے پھر انگڑائی لے لی، شہریوں کیلئےالرٹ جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر میں موسم نے پھر انگڑائی لے لی۔ محکمہ موسمیات نے ایک بارپھر بارش اور برف باری کی پیشگوئی کرتے ہوئے شہریوں کیلئے الرٹ جاری کر دیا آزادکشمیر بھر میں موسم سرد اور پہاڑوں پر برفباری جبکہ بالائی علاقوں میں بارش وقفے وقفے سے جاری ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹے میں مزید بارش اور

آزادکشمیر: موسم نے پھر انگڑائی لے لی، شہریوں کیلئےالرٹ جاری Read More »

پہلی مسلم خاتون افسر اسرائیلی فوج کی ترجمان مقرر

یروشیلم :اسرائیلی فوج میں پہلی بار ایک مسلم خاتون افسر کو عربی ترجمان مقرر کردیا گیا۔ اسرائیلی فوج نے ایک غیر معمولی فیصلے میں میجر ایلا واویا (Ella Waweya) کو عربی زبان کی نئی فوجی ترجمان مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:حکومت اور مہاجرین جموں وکشمیر کے مابین ہنگامی اجلاس، بھوک

پہلی مسلم خاتون افسر اسرائیلی فوج کی ترجمان مقرر Read More »

مہاجرین جموں وکشمیر

حکومت اور مہاجرین جموں وکشمیر کے مابین ہنگامی اجلاس، بھوک ہڑتال کی دھمکی

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) حکومتِ آزاد جموں و کشمیر کے سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو اور مہاجرین جموں کشمیر کی ورکنگ کمیٹی کے درمیان مہاجرین کو درپیش سنگین مسائل کے حوالے سے ایک ہنگامی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں مہاجرین کی جانب سے ماہانہ گزارہ الاؤنس میں اضافے کے نوٹیفکیشن کا فوری مطالبہ کیا گیا۔ملاقات کے

حکومت اور مہاجرین جموں وکشمیر کے مابین ہنگامی اجلاس، بھوک ہڑتال کی دھمکی Read More »

فریال تالپور

فریال تالپورمیرپور پہنچ گئیں،بیرسٹر سلطان کے انتقال پرتعزیت،اہم فیصلے متوقع

میرپور (کشمیر ڈیجیٹل) پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے سیاسی امور کی انچارج فریال تالپور میرپور آزاد کشمیر پہنچ گئی ہیں۔ وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور بھی ان کے ہمراہ موجود ، پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے رہنماؤں اور کارکنان نے فریال تالپور کا پرتپاک استقبال کیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:ہارون ریاض مغل ایڈووکیٹ کا

فریال تالپورمیرپور پہنچ گئیں،بیرسٹر سلطان کے انتقال پرتعزیت،اہم فیصلے متوقع Read More »

ہارون ریاض مغل ایڈووکیٹ

ہارون ریاض مغل ایڈووکیٹ کا عوامی ایکشن کمیٹی چھوڑنے کا اعلان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) ہارون ریاض مغل ایڈووکیٹ سپریم کورٹ (وائس چیئرمین بار کونسل) نے بطور کور ممبر جموں وکشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی وابستگی جاری رکھنے سے معذوری ظاہر کر دی۔ کور کمیٹی کو لکھے گئے خط میں انہوں نے جموں وکشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سے استدعا کی ہے کہ وہ ان کی ممبر شپ

ہارون ریاض مغل ایڈووکیٹ کا عوامی ایکشن کمیٹی چھوڑنے کا اعلان Read More »