فراڈ کیس : سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری پر فرد جرم عائد
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) اسلام آباد کی عدالت نے فراڈ کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ مدعی مقدمہ ملک محمد ظہیر بھی اپنے وکیل فرحان منظور کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے، فواد چودھری کیخلاف کیس کی مزید سماعت 4 فروری تک ملتوی کردی گئی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:ممبر […]
فراڈ کیس : سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری پر فرد جرم عائد Read More »









