Bukhari

پاکستان میں19 فروری کو پہلے روزے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) کی طرف سے جاری کردہ تازہ ترین پیش گوئی کے مطابق، پاکستان میں 19 فروری 2026 کو رمضان کا پہلا روزہ رکھنے کا امکان ہے۔ پی ایم ڈی نے اپنی تازہ ترین پیشگوئی میں کہا کہ فلکیاتی حسابات 18 فروری کو رمضان المبارک کا چاند نظر آنے […]

پاکستان میں19 فروری کو پہلے روزے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات Read More »

وزیراعظم شہبازشریف مہاجرین کیلئے 5 ہزارروپے ماہانہ الائونس کا اعلان کرینگے،امیر مقام

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان اور سیفران انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ جہدوجہد آزادی میں کشمیری تنہا نہیں پاکستان ان کے شانہ بشانہ ہے۔ 5 فروری کے دن کی مناسبت سے مظفرآباد کے مہاجرین کیلئے الائونس بڑھا کر پانچ ہزارروپے کر دیا ہے،وزیر اعظم شہباز شریف اس حوالے

وزیراعظم شہبازشریف مہاجرین کیلئے 5 ہزارروپے ماہانہ الائونس کا اعلان کرینگے،امیر مقام Read More »

پاکستان کابھارتی ٹیم سے میچ نہ کھیلنا،بھارت کے منہ پر طمانچہ :پریانکا چتُر ویدی

بی سی سی آئی کو بڑا دھچکا،بھارتی رکن پارلیمنٹ پریانکا چتُر ویدی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستانی ٹیم کا بھارت کیخلاف میچ نہ کھیلنے کے فیصلے کو بھارت کے منہ پر تماچہ قراردیدیا۔ پریانکا چتُر ویدی کے ایک انٹرویو کا کلپ سوشل میڈیا کی زینت بنا ہوا ہے۔انہوں نے پاک بھارت میچ سے متعلق

پاکستان کابھارتی ٹیم سے میچ نہ کھیلنا،بھارت کے منہ پر طمانچہ :پریانکا چتُر ویدی Read More »

5ہزار کے نوٹ ختم نہیں کئے جارہے،پلاسٹک کرنسی زیرتجویز، گورنر اسٹیٹ بینک

گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے پارلیمانی کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک نے نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹس کے اجرا کی تجویز کابینہ کو بھجوا دی ، پانچ ہزار کے کرنسی نوٹ ختم کرنے کی کوئی تجویز نہیں ہے۔ نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹس میں جدید سکیورٹی فیچرز شامل کیے

5ہزار کے نوٹ ختم نہیں کئے جارہے،پلاسٹک کرنسی زیرتجویز، گورنر اسٹیٹ بینک Read More »

گیم

آن لائن گیم کی شوقین 3 بہنوں نےنویں منزل سے چھلانگ لگاکرخودکشی کرلی

اترپردیش(کشمیر ڈیجیٹل)بھارت میں آن لائن گیم کھیلنے سے منع کرنے پر 3 بہنوں نے عمارت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اترپردیش کے شہر غازی آباد میں پیش آیا جہاں گیم کھیلنے سے منع کرنے پر تین بہنوں نے عمارت کے نویں فلور سے چھلانگ لگا دی۔

آن لائن گیم کی شوقین 3 بہنوں نےنویں منزل سے چھلانگ لگاکرخودکشی کرلی Read More »

خواتین کی خود کفالت کیلئے ویمن چیمبر آف کامرس اور مسلم ہینڈ کا مل کر چلنے پراتفاق

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل)ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری آزاد کشمیر خواتین کے کاروبار کے فروغ کیلئے مسلم ہینڈز آزاد کشمیر کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری میں داخل ہونے کیلئے تیار۔ ڈبلیو سی سی آئی آزاد کشمیر مسلم ہینڈز کی تربیت یافتہ خواتین کو ہر سطح پر رجسٹریشن، قانونی معاونت اور مارکیٹ روابط کی سہولت فراہم کرے

خواتین کی خود کفالت کیلئے ویمن چیمبر آف کامرس اور مسلم ہینڈ کا مل کر چلنے پراتفاق Read More »

دینی تعلیم کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جارہاہے، شاہ غلام قادر،انعامات تقسیم

نیلم (کشمیر ڈیجیٹل سے)قائدِ حزبِ اختلاف قانون ساز اسمبلی وصدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر شاہ غلام قادر نے کہا ہے کہ کریکٹر ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے تعلیمی، اخلاقی اور دینی اقدامات موجودہ نظامِ تعلیم میں مثبت نکھار اور اصلاح کا باعث بن رہے ہیں۔ قرآنِ کریم کو ترجمہ اور فہم کے ساتھ پڑھنے والا فرد

دینی تعلیم کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جارہاہے، شاہ غلام قادر،انعامات تقسیم Read More »

بی آئی ایس پی مفت موبائل سم لینے کا طریقہ سامنے آگیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) نے سوشل پروٹیکشن والٹ کے تحت مفت سم حاصل کرنے کا طریقہ بتا دیا۔ بی آئی ایس پی کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام مستحق خاندانوں کو سہولت فراہم کرنے کیلیے سوشل پروٹیکشن والٹ کے تحت مفت

بی آئی ایس پی مفت موبائل سم لینے کا طریقہ سامنے آگیا Read More »

دہشتگردی کیخلاف آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 197 دہشتگرد واصل جہنم،22 بہادر جوان شہید

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)گزشتہ تین دنوں سے جاری دہشتگردی کیخلاف آپریشنز میں فتنہ الہندوستان کے 197 دہشت گرد جہنم واصل ہو چکے ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق ان دہشتگردوں کے خلاف کچھ تعاقبی اور سینیٹائزیشن آپریشنز اب بھی جاری ہیں۔ مادر وطن اور معصوم شہریوں کی حفاظت کرتے ہوئے پاکستان کے 22 بہادر جوانوں بشمول آرمی،

دہشتگردی کیخلاف آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 197 دہشتگرد واصل جہنم،22 بہادر جوان شہید Read More »

امریکہ نے ائیر کرافٹ کیریئر کی طرف آنے والا ایرانی ڈرون مار گرایا،ترجمان

عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی فوج نے بحیرہ عرب میں امریکی ائیرکرافٹ کیریئر کی طرف آنے والا ایرانی ڈرون مار گرایا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکی ایف 35 طیارے نے ائیر کرافٹ کیریئر کی طرف آنے والا ایرانی ڈرون مار گرایا۔ خبررساں ایجنسی نے امریکی عہدیدار کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ

امریکہ نے ائیر کرافٹ کیریئر کی طرف آنے والا ایرانی ڈرون مار گرایا،ترجمان Read More »