آزادکشمیر : حکومت نے 200اساتذہ کی ترقی کی منظوری دیدی،نوٹیفکیشن جاری
مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)حکومت آزادکشمیر نے200مدرسین کی ٹائم اسکیل کے تحت ترقی کی منظوری دیدی۔ وزیر تعلیم سکولز دیوان علی خان چغتائی کی سربراہی میں محکمہ تعلیم سکولز آزاد کشمیر نے زیر التواء مدرسین کے کیسز کو یکسو کرتے ہوئے اہم محکمانہ پیشرفت کی ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:مغربی بنگال :بھارتی پولیس کا مسلم نوجوان پر […]
آزادکشمیر : حکومت نے 200اساتذہ کی ترقی کی منظوری دیدی،نوٹیفکیشن جاری Read More »









