Bukhari

آپریشن غضب للحق :وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کر دیئے

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)طالبان رجیم کیخلاف سکیورٹی فورسز کا آپریشن غضب للحق جاری ہے ۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نےتازہ ترین تفصیلات جاری کردیں۔ مزید یہ بھی پڑھیں:آپریشن غضب للحق: اب تک 464 افغان طالبان ہلاک، 188 پوسٹیں تباہ ،عطاء تارڑ وفاقی وزیراطلاعات ونشریات عطاء اللہ تارڑ نے سماجی […]

آپریشن غضب للحق :وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کر دیئے Read More »

بھارت کا ایرانی بحری جہاز پر حملہ، 100 سے زائد افراد جاں بحق

سری لنکا (کشمیر ڈیجیٹل) ایک ایرانی جنگی جہاز سری لنکا کے ساحل کے قریب ڈوب گیا ۔ عالمی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق سری لنکن حکام نے بتایا کہ جہاز میں سوار 32 افراد کو بچا لیا جبکہ کئی لاشیں سمندر سے نکال لی ہیں۔ مزید یہ بھی پڑھیں:مظفرآباد، ٹریفک حادثہ، آئی جی لیاقت علی

بھارت کا ایرانی بحری جہاز پر حملہ، 100 سے زائد افراد جاں بحق Read More »

مظفرآباد، ٹریفک حادثہ، آئی جی لیاقت علی ملک موقع پر پہنچ گئے، زخمی ہسپتال منتقل

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) مظفرآباد کے علاقے میں ٹریفک کا حادثہ ، دو گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ ٹریفک حادثے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔۔ مزید یہ بھی پڑھیں:مظفرآباد، ٹریفک حادثہ، آئی جی لیاقت علی ملک موقع پر پہنچ گئے، زخمی ہسپتال منتقل ذرائع کے مطابق حادثے کے بعد آئی جی

مظفرآباد، ٹریفک حادثہ، آئی جی لیاقت علی ملک موقع پر پہنچ گئے، زخمی ہسپتال منتقل Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کی ناقص کارکردگی،علیم ڈار سلیکشن کمیٹی سے مستعفی

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی ،علیم ڈار پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ انہوں نے اپنا استعفیٰ پی سی بی حکام کے حوالے کردیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم سیمی فائنل تک پہنچنے میں ناکام رہی جس کے بعد علیم ڈار نے اپنی ذمہ

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کی ناقص کارکردگی،علیم ڈار سلیکشن کمیٹی سے مستعفی Read More »

الیکشن کمیشن ، 13 بلدیاتی نشستوں پرضمنی الیکشن کا شیڈول جاری

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں و کشمیر جسٹس (ر) غلام مصطفیٰ مغل کی زیر صدارت آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ممبر الیکشن کمیشن سید نظیر الحسن گیلانی، سیکرٹری الیکشن کمیشن راجہ محمد شکیل خان سمیت دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں بلدیاتی

الیکشن کمیشن ، 13 بلدیاتی نشستوں پرضمنی الیکشن کا شیڈول جاری Read More »

لنڈی کوتل: پاکستان آرمی آرٹلری کی بڑی کامیابی، کمانڈر ٹی ٹی اے جلال آباد قہرمان ہلاک

لنڈی کوتل (کشمیرڈیجیٹل)پاکستان آرمی نے اپنی تازہ ترین کارروائی میں ایک اہم کامیابی حاصل کی جس میں جلال آباد کے مشہور طالبان کمانڈر قہرمان اپنے ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگئے۔ یہ کارروائی لنڈی کوتل کے علاقے میں انجام دی گئی جہاں پاک فوج نے شدت پسندوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:کشمیرڈویژن: تمام

لنڈی کوتل: پاکستان آرمی آرٹلری کی بڑی کامیابی، کمانڈر ٹی ٹی اے جلال آباد قہرمان ہلاک Read More »

مقبوضہ کشمیر: تمام سرکاری و نجی اسکول 7 مارچ 2026 تک بند رکھنے کا اعلان

کشمیر ڈویژن میں تمام سرکاری اور نجی طور پر تسلیم شدہ تعلیمی اداروں کو 7 مارچ 2026 تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مقبوضہ جموں وکشمیر میں حالیہ احتجاج کے پیش نظرمتعلقہ حکام کی جانب سے باقاعدہ ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ مزید یہ بھی پڑھیں:ایپل آئی فون ’’17 ای‘‘متعارف،قیمت اور فیچر

مقبوضہ کشمیر: تمام سرکاری و نجی اسکول 7 مارچ 2026 تک بند رکھنے کا اعلان Read More »

ایپل آئی فون ’’17 ای‘‘متعارف،قیمت اور فیچر بھی سامنے آگئے

ٹیکنالوجی کی دنیا کی مشہور کمپنی ’ایپل‘ نے پیر کے روز اپنے نئے اور سستے اسمارٹ فون ’آئی فون 17 ای‘ متعارف کرا دیا ہے تاکہ ان خدشات کو دور کیا جا سکے کہ کمپنی مصنوعی ذہانت یعنی اے آئی کی دوڑ میں پیچھے رہ گئی ہے۔ اس نئے فون کی قیمت 599 ڈالر (تقریباً

ایپل آئی فون ’’17 ای‘‘متعارف،قیمت اور فیچر بھی سامنے آگئے Read More »

آپریشن غضب للحق جاری، ننگرہار خوگانی بیس تباہ،طالبان خارجیوں کا جینا محال

افغانستان کے اندر پاکستانی سکیورٹی فورسز کی دبنگ کارروائیاں جاری۔۔!افغان طالبان کی بلااشتعال جارحیت کا مؤثر اندار میں جواب جاری،، پاک فوج طالبان خارجیوں کے ٹھکانوں کے پرخچے اڑانے میں مصروف۔ آپریشن غضب للحق جاری،پاکستانی سکیورٹی فورسز نے ننگرہار خوگانی بیس تباہ کردی گئی۔۔!سیکیورٹی فورسز نے طالبان خارجیوں کا جینا محال کردیا،، افغان طالبان اور

آپریشن غضب للحق جاری، ننگرہار خوگانی بیس تباہ،طالبان خارجیوں کا جینا محال Read More »

الجزیرہ کی پاکستان مخالف ایک اور خبر بے نقاب،معافی کی ٹویٹ کر دی

دوحہ(کشمیر ڈیجیٹل)عالمی نشریاتی ادارے الجزیرہ کی جانب سے پاکستان کے خلاف بے بنیاد خبر پھیلانے کی ایک اور کوشش ناکام ہو گئی جس کے بعد ادارے کو عوامی سطح پر اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے معافی مانگنا پڑ گئی۔ الجزیرہ ٹی وی نے اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے اپنی

الجزیرہ کی پاکستان مخالف ایک اور خبر بے نقاب،معافی کی ٹویٹ کر دی Read More »