سرینگرجموں شاہراہ پر لینڈ سلائیڈنگ ، ٹریفک کا نظام معطل
سرینگر(کشمیر ڈیجیٹل) بھارتی زیرقبضہ وادی کشمیر کو بیرونی دنیا سے ملانے والا واحد زمینی راستہ سرینگرجموں نیشنل ہائی وے پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ٹریفک آمدورفت معطل ہو گئی ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اودھمپور،چنانی سیکٹر میں درمتھل،دیوال کے درمیان لینڈ سلائیڈنگ کے باعث راستہ بند ہو گیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:آزادکشمیر سمیت ملک […]
سرینگرجموں شاہراہ پر لینڈ سلائیڈنگ ، ٹریفک کا نظام معطل Read More »









